المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الصَّلوٰةِ ‹ باب · حديث 319
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں مسجد میں گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں کھڑے تھے، وہ کہتے ہیں وہ صف کے علاوہ ہی رکوع کر کے صف کی طرف گئے، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو فرمایا: ”اللہ تعالیٰ تیرے شوق میں اضافہ کرے، آئندہ ایسے نہ کرنا۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Book of Prayer › Chapter · Hadith 319
