المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الطَّهَارَة ‹ باب · حديث 134
سیدنا عویم بن ساعدہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلِ قبا سے فرمایا: ”میں اللہ تعالیٰ سے سنتا ہوں کہ وہ پاکیزگی کے متعلق تمہاری بہت تعریف کرتا ہے، تو یہ کونسی پاکیزگی کی وجہ سے ہے؟“ وہ کہنے لگے: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم کچھ نہیں جانتے مگر اتنی بات ہے کہ ہمارے ہمسائے یہودی پاخانے سے اپنی پیٹھوں کو دھوتے ہیں تو ہم ان کی طرح دھوتے ہیں۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Book of Purity › Chapter · Hadith 134
