المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْإِسْتِيذَانِ ‹ باب · حديث 1175
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی قوم کے گھروں میں ان کی اجازت کے بغیر جھانکتا پھرے تو ان کے لئے اس کی آنکھ پھوڑنا حلال ہو جاتا ہے۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The esteem book › Chapter · Hadith 1175
