المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْمَرْضَیٰ ‹ باب · حديث 1146
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی غم اور فکر نہیں دین کے غم کے سوا اور آنکھ کے درد کے بغیر کوئی درد نہیں۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Illness Book › Chapter · Hadith 1146
