Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی - سنن

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan

by Tibrani

1,197 Hadith92 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1074

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی: ﴿وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى﴾ ”اور تم مقامِ ابراھیم کو نماز کی جگہ بنالو۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1074

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1075

اعمش کہتے ہیں: میں تیس دفعہ یحییٰ بن وثاب پر قرآن پڑھتا رہا، تو میں ﴿وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ﴾ ہی پڑھتا رہا، اسی طرح یحییٰ نے علقمہ پر، انہوں نے عبداللہ بن مسعود اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پڑھا۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1075

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1076

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے جبریل علیہ السلام نے ایک حرف پڑھایا تو میں اس سے زیادہ کی رعایت مانگتا رہا تو وہ دیتے رہے یہاں تک کہ سات لغات تک پہنچ گئے۔“ زہری کہتے ہیں: سات لغات سے مراد یہ امر ہے جبکہ وہ ایک ہی معنی میں رہے، حلال اور حرام میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی ہو۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1076

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1077

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبریل علیہ السلام نے کہا کہ قرآن کو سات طریق پر پڑھو۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1077

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1078

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم میں سے کسی کو پیر کے اوپر پیر رکھے قرآن کو گاتے ہوئے اور سورۂ بقرہ کو چھوڑ ہوئے نہ پاؤں۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1078

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1079

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں پوں پڑھا: ﴿فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ﴾ ”خوشی اور خوشبو ہوگی۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1079

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1080

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی: ﴿فَرَوْحٌ وَ رَيْحَانٌ﴾ ”خوشی اور خوشبو ہوگی۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1080

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1081

سیدنا قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ﴿وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ﴾ کو صاد کے ساتھ پڑھ رہے تھے۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1081

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1082

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ﴿فِيْ عَيْنٍ حَمِئَةٍ﴾ پڑھا یعنی ”دلدل کے چشمے میں۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1082

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1083

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ آیت پڑھی: ﴿اَللّٰهُ الَّذِيْ خَلَقَكُمْ مِنْ ضَعْفٍ﴾ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ﴿مِنْ ضُعْفٍ﴾ پڑھو۔“ اور پڑھا: ﴿ثُمَّ جَعَلَ مِنْ بَعْدٍ ضَعْفٍ قُوَّةً﴾ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس طرح سے پڑھو: ﴿ثُمَّ جَعَلَ مِنْ بَعْدٍ ضُعْفٍ قُوَّةً﴾ “ (الروم: 54)۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1083

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1084

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اسی سند سے مروی ہے، کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھا: ﴿فَشَارِبُوْنَ شُرْبَ الْهِيْمِ﴾ ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1084

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْقِرَاءَاتِ ‹ باب · حديث 1085

سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَشَاهِدٍ وَّمَشْهُوْدٍ﴾ (البروج: 3) میں ”شاہد“ سے مراد میرے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور ”مشہود“ سے مراد قیامت کا دن ہے، پھر آپ نے یہ آیت پڑھی: ﴿إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِيْرًا﴾ (الاحزاب: 45) ”بے شک ہم نے تمہیں گواہی دینے والا اور خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔“ پھر یہ آیت پڑھی: ﴿ذٰلِكَ يَوْمٌ مَّجْمُوْعٌ لَّهُ النَّاسُ وَذٰلِكَ يَوْمٌ مَّشْهُوْدٌ﴾ (ھود: 103) ”یہ دن ہے جس کے لیے لوگ اکٹھے ہوں گے، اور یہ دن ہے جس میں لوگ حاضر ہوں گے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Qur’an of Qur’an › Chapter · Hadith 1085

All Chapters
1. The Book of Faith
    0. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    0. Chapter
3. The Book of Purity
    0. Chapter
4. The Azan Book
    0. Chapter
5. Book of mosques
    0. Chapter
6. The Book of Prayer
    0. Chapter
7. The Asc'a Book
    0. Chapter
8. The funeral book and the remembrance of death
    0. Chapter
9. The fasting book
    0. Chapter
10. The Book of Zakat
    0. Chapter
11. Snapshot book
    0. Chapter
12. The Hajj and Umrah Book
    0. Chapter