المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الرِّقَاقِ ‹ باب · حديث 1045
سیدنا عدی بن حاتم طائی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے ہر ایک سے اللہ تعالیٰ اس طرح کلام فرمائے گا کہ درمیان میں کوئی ترجمان نہیں ہو گا، وہ دائیں طرف دیکھے گا تو اپنے اعمال دیکھے گا اور بائیں جانب دیکھے گا تو اپنے اعمال کو ہی دیکھے گا، آگے دیکھے گا تو اسے آگ دکھائی دے گی، تو تم آگ سے بچو اگرچہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ساتھ ہی بچ سکو۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Slave Book › Chapter · Hadith 1045
