المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الرِّقَاقِ ‹ باب · حديث 1033
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا اس کے لیے خوشی ہے اور اس شخص کے لیے بھی خوشی ہے جس نے اس شخص کو دیکھا جس نے مجھے دیکھا ہے۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Slave Book › Chapter · Hadith 1033
