المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الرِّقَاقِ ‹ باب · حديث 1021
سیدنا سالم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں: ایک آدمی اپنے بھائی کو حیا کے متعلق نصیحت کر رہا تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو چھوڑ دو کیونکہ حیا ایمان میں سے ہے۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Slave Book › Chapter · Hadith 1021
