المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الرِّقَاقِ ‹ باب · حديث 997
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کسی ظالم کی باطل پر اعانت کرے گا، تاکہ وہ اپنے باطل سے حق کو مٹا ڈالے، تو اس سے اللہ اور اس کے رسول کا ذمّہ ختم ہوگیا، اور جس نے ایک درہم سود کھایا تو وہ تینتیس (33) زناہوں کے برابر ہے، اور جس کا گوشت حرام کا ہو تو آگ ہی اس کی زیادہ حقدار ہے۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Slave Book › Chapter · Hadith 997
