المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الرِّقَاقِ ‹ باب · حديث 985
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اتنا نادم کسی بات پر نہیں ہوا جتنا نادم اس بات پر ہوا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا کے متعلق کچھ نہ پوچھا، تو ابوہریر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھا تھا، میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہوا کس چیز سے بنی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کی خوشبو سے، جس کو اللہ تعالیٰ رحمت کے ساتھ بھی بھیجتا ہے اور عذاب کے ساتھ بھی۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Slave Book › Chapter · Hadith 985
