المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْأَدْعِيَةِ وَ الْأَذْكَارِ ‹ باب · حديث 957
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کو ان کلمات کے ساتھ پناہ کی دعا کرتے تھے: ” أُعِيْذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهََامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ. ”میں تمہیں اللہ تعالیٰ کے پورے کلمات کے ساتھ ہر شیطان سے اور ہر زہرِ قاتل والے جانور سے اور ہر لگ جانے والی نظرِ بد سے اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The supplication and remembrance book › Chapter · Hadith 957
