المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کتاب الادب ‹ باب · حديث 732
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی پراگندہ بالوں والا دیکھا تو فرمایا: ”تم میں کوئی آدمی اپنی حالت کو کیوں بدشکل بنا دیتا ہے“، پھر ہاتھ سے اشارہ فرمایا یعنی ”سر کے بال کاٹ کر درست کیوں نہیں کرتے۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Literature writers › Chapter · Hadith 732
