المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کتاب الادب ‹ باب · حديث 708
سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشج عبدالقیس کو فرمایا: ”تجھ میں دو خصلتیں ہیں جنہیں اللہ پسند فرماتا ہے، ایک حوصلہ اور دوسری آہستگی اور سکون۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Literature writers › Chapter · Hadith 708
