المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کتاب الادب ‹ باب · حديث 660
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین چیزیں جس میں ہوں وہ بخل سے پاک ہوتا ہے، ایک وہ شخص جو خوشدلی سے اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرتا ہے، دوسرا وہ جو مہمان نوازی کرے، اور تیسرا وہ جو مصائب میں لوگوں کو عطیات دے۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Literature writers › Chapter · Hadith 660
