Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی - سنن

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan

by Tibrani

1,197 Hadith92 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة ‹ باب · حديث 645

نیز سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ: ”پیٹھ کا گوشت کھایا کرو، کیونکہ وہ عمدہ گوشت ہوتا ہے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Food and beverage book › Chapter · Hadith 645

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة ‹ باب · حديث 646

نیز سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں ہاتھ میں ایک ککڑی دیکھی اور بائیں ہاتھ میں چند کھجوریں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی اس ہاتھ والی چیز کھا رہے تھے اور کبھی اس ہاتھ والی۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Food and beverage book › Chapter · Hadith 646

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة ‹ باب · حديث 647

سیدنا ابوموسٰی اور معاذ بن جبل رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن کی طرف بھیجا تو کہا: ”جاؤ! ایک دوسرے کی بات ماننا اور نافرمانی نہ کرنا، خوش خبری دینا اور نفرت نہ دلانا، آسانی کرنا سختی نہ کرنا۔“ سیدنا ابوموسٰی رضی اللہ عنہ واپس آئے اور کہا: وہاں دو شرابیں ہیں جن میں سے ایک کو ”مزر“ کہتے ہیں اور وہ گندم اور جو کا ہوتا ہے، اور دوسرے کو ”بتع“ کہتے ہیں اور وہ شہد کا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ حرام ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے، جو کہ اﷲ کی یاد اور نماز سے روکتی ہو۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Food and beverage book › Chapter · Hadith 647

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. The Book of Faith
    0. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    0. Chapter
3. The Book of Purity
    0. Chapter
4. The Azan Book
    0. Chapter
5. Book of mosques
    0. Chapter
6. The Book of Prayer
    0. Chapter
7. The Asc'a Book
    0. Chapter
8. The funeral book and the remembrance of death
    0. Chapter
9. The fasting book
    0. Chapter
10. The Book of Zakat
    0. Chapter
11. Snapshot book
    0. Chapter
12. The Hajj and Umrah Book
    0. Chapter