المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة ‹ باب · حديث 633
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے شراب پی اور اس سے وہ مر گیا تو وہ آخرت میں شراب سے محروم ہو جائے گا۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Food and beverage book › Chapter · Hadith 633
