المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْبِيُوع ‹ باب · حديث 513
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شفعہ ہر مشترک گھر یا باغ میں ہے۔ مالک کو گھر یا باغ کے متعلق شریک سے اجازت لیے بغیر بیچنا جائز نہیں۔ وہ شریک چاہے تو لے لے چاہے تو نہ لے۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Sales book › Chapter · Hadith 513
