المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب · حديث 463
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی جانور کے پیٹ کا بچہ”جنین“ بھی اپنی ماں کے ذبح کرنے سے ذبح ہو جاتا ہے۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Offering Book › Chapter · Hadith 463
