المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الطَّهَارَة ‹ باب · حديث 122
سیدنا ابن عمر اور سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہم کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ موزوں پر مسح کرتے۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Book of Purity › Chapter · Hadith 122
