المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْعِلْم ‹ باب · حديث 80
سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں تھا تو میں نے نبى کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وضو کا پانى رکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کس نے رکھا ہے؟“ کسى نے کہا: ابن عباس رضی اللہ عنہما نے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا اور فرمایا: ”اے اللہ! اس کو دین میں سمجھ عطا فرما اور اس کو قرآن و حدیث کى تاویل و تفسیر سکھا دے۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 80
