جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 106
106 - قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَيُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوُهُ. _حاشية_________ (1) سقط قوله: "حدثنا"، من طبعة دار الصميعي. وهي ثابتة في طبعتي مكتبة الإمام البخاري، ومكتبة المنار.
ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں عفان (بن مسلم) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں وہیب (بن خالد) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں (سعید بن ایاس) الجریری نے حدیث بیان کی ، وہ قیس بن عبایہ سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: مجھے عبداللہ بن مغفل (رضی اللہ عنہ) کے بیٹے نے حدیث بیان کی، کہا: میں نے اپنے ابا (عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ) سے سنا۔ انہوں نے فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ سورۂ فاتحہ کے ساتھ قراءت شروع کرتے تھے۔
النَّبِيِّ نَحْوُهُ. _حاشية_________ سقط قوله: ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْبُخَارِيُّ: وَيُرْوَى
Hadith 106
