جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ [48/ب] قَرَأَ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 238
238 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قال: ثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: ثنا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ: أنا سُفْيَانُ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "كَانَ يَسْكُتُ اسْكَاتَهً عِنْدُ تَكْبِيرَةٍ يَفْتَتِحُ الصَّلاَةِ".
ہمیں محمود( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں محمد بن بشار (بندار) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں (محمد بن جعفر) غندر نے حدیث بیان کی، کہا : ہمیں شعبہ (بن الحجاج) نے حدیث بیان کی، وہ محمد بن عبدالرحمٰن (بن سعد بن زرارہ) سے بیان کرتے ہیں، کہا: میں نے عبدالرحمٰن (بن ہرمز) الاعرج سے سنا، کہا: میں نے ابوہریرہ ( رضی اللہ عنہ) کے ساتھ نماز پڑھی۔ جب انہوں نے تکبیر کہی تو تھوڑی دیر سکتہ کیا۔ پھر کہا: (الـحـمـد للّٰه رب العالمين)
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي زُرْعَةَ ← عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← مُحَمَّدٍ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Juzz Al Qurah Khlaf Imam Bukhari · Book › Chapter · Hadith 238
