جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 94
94 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ، قال ثَنَا الْبُخَارِيُّ ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، قَالَ: أنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: "صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ، وَعُثْمَانَ، وَكَانُوا يستفتحون بِالْحَمْدِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ".
ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں عمرو بن مرزوق نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں شعبہ (بن الحجاج) نے حدیث بیان کی ، وہ قتادہ (بن دعامہ) سے ، وہ انس ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر (الصديق) ،عمر (الفاروق) اور عثمان ( بن عفان ، ذوالنورین رضی اللہ عنہم) کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ (سب) سورۂ فاتحہ سے نماز شروع کرتے تھے۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Hadith 94
