جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 82
82 - وَتَابَعَهُ يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: ثَنَا اللَّيْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، كَانَ يَقُولُ: "لاَ يَرْكَعَنَّ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَقْرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ". قالَ: وَكَانَتْ عَائِشَةُ تَقُولُ: ذَلِكَ.
(امام) بخاری نے کہا: یہ روایت زیادہ متصل ہے اور اس کی متابعت یحییٰ (بن عبداللہ) ابن بکیر نے (بھی) کی ہے۔انہوں نے کہا: ہمیں لیث (بن سعد) نے حدیث بیان کی ، وہ جعفر بن ربیعہ سے، وہ عبدالرحمٰن بن ہرمز سے بیان کرتے ہیں کہ بیشک ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ تم میں سے کوئی آدمی بھی سورۂ فاتحہ پڑھے بغیر رکوع نہ کرے۔ (عبدالرحمٰن بن ہرمز) نے کہا: اور عائشہ رضی اللہ عنہا بھی یہی فرمایا کرتی تھیں۔
وَكَانَتْ عَائِشَةُ تَقُولُ: ذَلِكَ. ← "لاَ يَرْكَعَنَّ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَقْرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ". ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، كَانَ ← جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ، ← اللَّيْثُ ← وَتَابَعَهُ يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ
Hadith 82
