جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 70
70 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ ثَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ أُكَيْمَةَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْصَرَفَ مِنْ صَلاَةٍ جهر فِيهَا بِالْقِرَاءَةِ، فَقَالَ: "هَلْ قَرَأَ مَعِيَ أَحَدٌ مِنْكُمْ آنِفًا"؟ فَقَالَ رَجُلٌ: أَنَا، فَقَالَ: "إِنِّي أَقُولُ مَالِي أُنَازَعُ الْقُرْآنَ"؟.
ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں اسماعیل (بن ابی اویس) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں مالک (بن انس) نے حدیث بیان کی ، وہ (محمد بن مسلم بن عبیداللہ بن عبداللہ) بن شہاب ( الزہری) سے، وہ( عمارہ یا عمار) ابن اکیمہ اللیثی سے، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک نماز سے فارغ ہوئے جس میں قراءت جہر سے کی جاتی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میرے ساتھ ابھی، تم میں سے کسی نے (فاتحہ کے علاوہ) قراءت کی ہے؟ ایک آدمی نے کہا: میں نے (کی ہے) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میں بھی کہتا ہوں کہ کیوں مجھ سے قرآن چھینا جا رہا ہے؟“
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ أُکَيْمَةَ اللَّيْثِيِّ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← مَالِكٍ، ← إِسْمَاعِيلُ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Hadith 70
