Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi

by Abu Hanifa

534 Hadith68 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 343.1

حَمَّادٌ، عَنْ أَبِيهِ، وَأَبِي سُلَيْمَانَ، قَالَ: «أَوَّلُ مَنْ ضَرَبَ الدِّينَارَ تُبَّعٌ، وَهُوَ أَسْعَدُ بْنُ كَرْبٍ، وَأَوَّلُ مَنْ ضَرَبَ الدَّرَاهِمَ تُبَّعٌ الْأَصْغَرُ، وَأَوَّلُ مَنْ ضَرَبَ الْفُلُوسَ، وَأَدَارَهَا فِي أَيْدِي النَّاسِ نَمْرُودُ بْنُ كَنْعَانَ»

حماد بن ابی سلیمان کہتے ہیں کہ سب سے پہلا وہ شخص جس نے دینار ڈھالے‘ وہ تبع ہے جس کا نام اسعد ابو کرب تھا‘ اور سب سے پہلا دراہم ڈھالنے والا تبع اصغر تھا‘ اور سب سے پہلا پیسہ ڈھالنے والا اور انہیں لوگوں میں رائج کرنے والا نمرود بن کنعان تھا۔

أَبِيهِ، وَأَبِي سُلَيْمَانَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 343.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 377.1

عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مَسْرُوقٍ: " أَنَّهُ كَانَ إِذَا حَدَّثَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَ: حَدَّثَتْنِي الصِّدِّيقَةُ بِنْتُ الصِّدِّيقِ، الْمُبَرَّأَةُ، حَبِيبَةُ رَسُولِ اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "

مسروق جب بھی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے حوالے سے کوئی روایت بیان کرتے تو یوں کہتے : ’’حدثتنی الصدیقۃ بنت الصدیق المبرأۃ حبیبۃ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسل‘‘ –

حَدَّثَتْنِي الصِّدِّيقَةُ بِنْتُ الصِّدِّيقِ، الْمُبَرَّأَةُ، حَبِيبَةُ رَسُولِ اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى ← عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ أَنَّهُ كَانَ إِذَا حَدَّثَ ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 377.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 378.1

عَنِ الْهَيْثَمِ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَانَ يُحَدِّثُ عَنِ الْمَغَازِي، وَابْنُ عُمَرَ يَسْمَعُهُ، قَالَ حِينَ يَسْمَعُ حَدِيثَهُ: «إِنَّهُ يُحَدِّثُ كَأَنَّهُ شَهِدَ الْقَوْمَ»

ہیثم کہتے ہیں کہ امام شعبی رحمتہ اللہ علیہ معازی کے متعلق احادیث سناتے تھے‘ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب ان کی روایات کو سنتے تو فرماتے کہ یہ بعینہ اسی طرح بیان کر رہے ہیں جیسے وہاں موجود چشم دید گواہ بیان کرے۔

كَأَنَّهُ شَهِدَ الْقَوْمَ» ← حِينَ يَسْمَعُ حَدِيثَهُ: «إِنَّهُ ← الْمَغَازِي، وَابْنُ عُمَرَ يَسْمَعُهُ، ← كان ← عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ ← الْهَيْثَمُ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 378.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 379.1

زُفَرُ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَنِيفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: سَمِعْتُ حَمَّادًا، يَقُولُ: " كُنْتُ إِذَا نَظَرَتُ إِلَى إِبْرَاهِيمَ، فَكُلُّ مَنْ رَأَى هَدْيَهُ، يَقُولُ: كَانَ هَدْيُهُ هَدْيَ عَلْقَمَةَ، وَيَقُولُ: مَنْ رَأَى عَلْقَمَةَ، يَقُولُ: كَانَ هَدْيُهُ هَدْيَ عَبْدِ اللَّهِ، وَيَقُولُ مَنْ رَأَى هَدْيَ عَبْدِ اللَّهِ: كَانَ هَدْيُهُ هَدْيَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حماد بن ابی سلیمان کہتے ہیں کہ میں جب بھی ابراہیم نخعی کو دیکھتا ہوں تو ان کی سیرت کو دیکھنے والا ہر شخص یہی کہتا ہے کہ یہ علقمہ کے طریقے پر ہیں‘ اور علقمہ کو دیکھنے والا ہرشخص یہ کہتا ہے کہ یہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے طریقے پر ہیں اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھنے والا ہر شخص یہ کہتا ہے کہ یہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے پر ہیں۔

كَانَ هَدْيُهُ هَدْيَ عَبْدِ اللَّهِ، ← مَنْ رَأَى عَلْقَمَةَ، ← كَانَ هَدْيُهُ هَدْيَ عَلْقَمَةَ، ← كُنْتُ إِذَا نَظَرَتُ إِلَى إِبْرَاهِيمَ، فَكُلُّ مَنْ رَأَى هَدْيَهُ، ← حَمَّادًا ← أَبَا حَنِيفَةَ ← زفرُ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 379.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 379.2

أَبُو حَمْزَةَ الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ دَاوُدَ، يَقُولُ: قُلْتُ لِأَبِي حَنِيفَةَ: مَنْ أَدْرَكْتَ مِنَ الْكُبَرَاءِ؟ قَالَ: الْقَاسِمَ، وَسَالِمًا، وَطَاوُسًا، وَعِكْرِمَةَ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ دِينَارٍ، وَالْحَسَنَ الْبَصْرِيَّ، وَعَمْرَو بْنَ دِينَارٍ، وَأَبَا الزُّبَيْرِ، وَعَطَاءً، وَقَتَادَةَ، وَإِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيَّ، وَنَافِعًا، وَأَمْثَالَهُمْ "

ابو حمزہ انصاری کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن داؤد کو امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ سے یہ سوال کرتے ہوئے سنا کہ آپ نے کبار علماء میں سے کن کن کو پایا؟ انہوں نے فرمایا کہ قاسم‘ سالم‘ طاؤس‘ عکرمہ‘ مکحول‘ عبداللہ بن دینار‘ حسن بصری‘ عمرو بن دینار‘ ابو الزبیر‘ عطاء ‘ قتادہ‘ ابراہیم نخعی‘ شعبی اور نافع جیسے حضرات کو۔

قُلْتُ لِأَبِي حَنِيفَةَ: مَنْ أَدْرَكْتَ مِنَ الْكُبَرَاءِ؟ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، ← أَبُو حَمْزَةَ الْأَنْصَارِيُّ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 379.2

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 445.1

حَمَّادٌ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّهُ بَلَغَهُ» أَنَّ الْمُتَكَبِّرَ رَأْسُهُ بَيْنَ رِجْلَيْهِ، يَرْتَفِعُ بِرَأْسِهِ فِي تَابُوتٍ مِنْ نَارٍ مُقْفَلٍ عَلَيْهِ، وَلَا يَخْرُجُ مِنَ التَّابُوتِ أَبَدًا فِي النَّارِ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کبریائی میری رداء اور عظمت میرا ازار ہے‘ جو شخص ان میں سے کسی ایک کے بارے میں بھی مجھ سے جھگڑا کرے گا میں اسے جہنم میں ڈال دوں گا۔

إِبْرَاهِيمَ، ← أَبِيهِ ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 445.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 482.1

اَبُوْ حَنِیْفَۃَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ اَبِیْ بَکْرَۃَ اَنَّ اَبَاہُ کَتَبَ اِلَیْہِ اَنَّہٗ سَمِعَ رسُوْلَ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ لَا یَقْضِی الْحَاکِمُ وَھُوَ غَضْبَانُ

حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: کوئی حج غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔

((لا يقضي الحاكم وهو غضبان)). ← رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← إليه أنه ← اَبِیْ بَکْرَۃَ اَنَّ اَبَاہُ ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← أبو حنيفة

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 482.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 492.1

عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، فَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ: " {إِنَّا نَرَاكَ مِنَ الْمُحْسِنِينَ} [يوسف: 78] ، قَالَ: كَانَ إِذَا رَأَى رَجُلًا مُضَيَّقًا عَلَيْهِ وَسَّعَ عَلَيْهِ، وَإِذَا رَأَى مَرِيضًا قَامَ عَلَيْهِ، وَإِذَا رَأَى مُحْتَاجًا سَأَلَهُ لِقَضَاءِ حَاجَتِهِ "

سلمہ بن نبیط کہتے ہیں کہ میں ضحاک بن مزاحم کے پاس تھا‘ ان سے ایک آدمی نے آ کر یہ سوال پوچھا کہ ’’انا نراک من المحسنین“ والی آیت میں ’’احسان‘‘ سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: حضرت یوسف علیہ السلام جب کسی قیدی کو تنگی میں دیکھتے تو اس پر کشادگی کر دیتے‘ کسی کو بیمار پاتے تو اس کی دیکھ بھال کرتے اور جب کسی کومحتاج دیکھتے تو اس کی ضرورت پوری کر دیتے۔

نَرَاكَ مِنَ الْمُحْسِنِينَ} [يوسف: ← هَذِهِ الْآيَةِ: ← كُنْتُ عِنْدَ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، فَسَأَلَهُ رَجُلٌ ← سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 492.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 503.1

عَنْ أَبِي عِصَامٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ: «الْحُقْبُ ثَمَانُونَ سَنَةً، مِنْهَا سِتَّةُ أَيَّامٍ عَدَدَ أَيَّامِ الدُّنْيَا»

ابو صالح کہتے ہیں کہ ’’حقب‘‘ اسی سال کا ہو گا جس میں سے کچھ دن دنیا کے سارے ایام کے برابر ہوں گے۔

«الْحُقْبُ ثَمَانُونَ سَنَةً، مِنْهَا سِتَّةُ أَيَّامٍ عَدَدَ أَيَّامِ الدُّنْيَا» ← اَبِیْ صَالِحٍ ← أَبِي عصَامَ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 503.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 511.1

عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ذُو حَسْرَةٍ وَنَدَامَةٍ»

اس کا ترجمہ بھی یہی ہے۔

«إِنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ذُو حَسْرَةٍ وَنَدَامَةٍ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← أُمِّ هَانِئٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← إِسْمَاعِيلُ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 511.1

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. The book of Faith, Islam, Fate, and Intercession
    1. Door
2. Science Book
    2. Door
3. The Book of Purity
    3. Door
4. prayer book
    4. Door
5. Zakat Book
    5. Door
6. The Book of Fasting
    6. Door
7. The Hajj Book
    7. Door
8. The Marriage Book
    8. Door
9. The Prediction Book
    9. Door
10. The Breastfeeding Book
    10. Door
11. The Divorce Book
    11. Door