مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ باب · حديث 267
13 - عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُنْكَحُ الْمُرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَلَا عَلَى خَالَتِهَا، وَلَا تُنْكَحُ الْكُبْرَى عَلَى الصُّغْرَى»
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: کسی عورت سے اس کی پھوپھی یا خالہ کو اپنے نکاح میں رکھ کر نکاح کیا جائے‘ اور چھوٹی کی موجودگی میں بڑی سے نکاح نہ کیا جائے اور بڑی کی موجودگی میں چھوٹی سے نکاح نہ کیا جائے۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ ← الشَّعْبِيِّ،
Hadith 267
