Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi

by Abu Hanifa

534 Hadith68 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْوَصَايَا وَالْفَرَائِضِ ‹ باب · حديث 505

1 - عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، قَالَ: " دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُنِي فِي مَرَضِي، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُوصِي بِمَالِي كُلِّهِ؟ قَالَ: لَا، قُلْتُ: فَنِصْفُهُ؟ قَالَ: لَا. قُلْتُ: فَثُلُثُهُ؟ قَالَ: وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ، لَا تَدَعْ أَهْلَكَ يَتَكَفَّفُونَ النَّاسَ "، وَفِي رِوَايَةٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى سَعْدٍ يَعُودُهُ، قَالَ: " أَوْصَيْتَ؟ قَالَ: نَعَمْ، أَوْصَيْتُ بِمَالِي كُلِّهِ، فَلَمْ يَزَلْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَاقِصُهُ، حَتَّى قَالَ: الثُّلُثُ وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ ". وَفِي رِوَايَةٍ: عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ سَعْدٍ، قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُنِي، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُوصِي بِمَالِي كُلِّهِ؟ قَالَ: لَا، قُلْتُ: فَبِالنِّصْفِ؟ قَالَ: لَا. قُلْتُ: فَبِالثُّلُثِ؟ قَالَ: «فَبِالثُّلُثِ وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ، إِنْ تَدَعْ أَهْلَكَ بِخَيْرٍ، خَيْرٌ مِنْ أَنْ تَدَعَهُمْ عَالَةً، وَيَتَكَفَّفُونَ النَّاسَ»

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لیے تشریف لائے‘ میں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ! میں اپنے سارے مال کی وصیت کرنا چاہتا ہوں؟ فرمایا: نہیں ! میں نے عرض کیا: نصف؟ فرمایا: نہیں ! میں نے عرض کیا تہائی ؟ فرمایا: ہاں! اور تہائی بھی زیادہ ہے‘ اپنے اہل خانہ کو اس حال میں نہ چھوڑو کہ وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور ہو جائیں۔

دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ يَعُودُنِي فِي مَرَضِي، قُلْتُ: ← سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ ← أَبِيهِ ← عَطَاءٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The book of commandments and statutes › Door · Hadith 505

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْوَصَايَا وَالْفَرَائِضِ ‹ باب · حديث 506

2 - عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ النَّصْرَانِيَّ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ عَبْدَهُ أَوْ أَمَتَهُ»

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان عیسائی کا وارث نہیں ہو سکتا الایہ کہ وہ اس کا غلام یا باندی ہو۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The book of commandments and statutes › Door · Hadith 506

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْوَصَايَا وَالْفَرَائِضِ ‹ باب · حديث 507

3 - عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ»

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وراثت کے حصے ذوی الفروض میں تقسیم کر دیا کرو اور جو باقی بچے وہ قریبی مذکر شخص کو دے دیا کرو۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The book of commandments and statutes › Door · Hadith 507

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْوَصَايَا وَالْفَرَائِضِ ‹ باب · حديث 508

4 - عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ: أَنَّ ابْنَةً لِحَمْزَةَ أَعْتَقَتْ مَمْلُوكًا، فَمَاتَ، فَتَرَكَ ابْنَةً، فَأَعْطَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الِابْنَةَ النِّصْفَ، وَأَعْطَى ابْنَةَ حَمْزَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا النِّصْفَ "

حضرت عبداللہ بن شداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی نے ایک غلام آزاد کیا‘ وہ فوت ہو گیا اور اپنے پیچھے ایک بیٹی چھوڑ گیا‘ نبی علیہ السلام نے اس کی وراثت میں سے آدھا مال اس کی بیٹی کو دے دیا اور آدھا حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی کو دے دیا۔

الْحَكَمِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The book of commandments and statutes › Door · Hadith 508

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْوَصَايَا وَالْفَرَائِضِ ‹ باب · حديث 509

5 - عَنِ الْهَيْثَمِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: " لَمَّا نَزَلَتْ: {إِنَّ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ أَمْوَالَ الْيَتَامَى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ نَارًا وَسَيَصْلَوْنَ سَعِيرًا} [النساء: 10] عَدَلَ مَنْ كَانَ يَعُولُ أَمْوَالَ الْيَتَامَى، فَلَمْ يَقْرَبُوهَا وَشَقَّ عَلَيْهِمْ حِفْظُهَا، وَخَافُوا الْإِثْمَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ، فَنَزَلَتِ الْآيَةُ، فَخَفَّفَ عَلَيْهِمْ: {وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْيَتَامَى قُلْ إِصْلاحٌ لَهُمْ خَيْرٌ وَإِنْ تُخَالِطُوهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ} [البقرة: 220] الْآيَةُ "

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب آیت ’’ان الذین یا کلون اموال الیتمی ظلما الخ‘‘ نازل ہوئی تو یتیموں کے مال کی سر پرستی کرنے والے پیچھے ہٹ گئے اور اس کے قریب بھی نہ بھٹکے کیونکہ انہیں اس کی حفاظت سخت گراں محسوس ہوئی اور انہیں خود پر گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ رہنے لگا‘ اس پر یہ آیت نازل ہوئی جس میں ان پر تخفیف کر دی گئی کہ لوگ آپ سے یتیموں کے بارے سوال کرتے ہیں‘ آپ فرما دیجیے کہ اصلاح ان کے لیے بہتر ہے اور اگر اپنا مال ان کے ساتھ ملا لو تو وہ تمہارے بھائی ہیں۔

عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← الْهَيْثَمُ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The book of commandments and statutes › Door · Hadith 509

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْوَصَايَا وَالْفَرَائِضِ ‹ باب · حديث 510

6 - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُتْمَ بَعْدَ الْحُلُمِ»

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بالغ ہونے کے بعد یتیمی باقی نہیں رہتی۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The book of commandments and statutes › Door · Hadith 510

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. The book of Faith, Islam, Fate, and Intercession
    1. Door
2. Science Book
    2. Door
3. The Book of Purity
    3. Door
4. prayer book
    4. Door
5. Zakat Book
    5. Door
6. The Book of Fasting
    6. Door
7. The Hajj Book
    7. Door
8. The Marriage Book
    8. Door
9. The Prediction Book
    9. Door
10. The Breastfeeding Book
    10. Door
11. The Divorce Book
    11. Door