مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الرِّقَاقِ ‹ باب · حديث 474
1 - عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ فِي الْإِنْسَانِ مُضْغَةً إِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ بِهَا سَائِرُ الْجَسَدِ، وَإِذَا سَقِمْتَ سَقِمَ بِهَا سَائِرُ الْجَسَدِ، أَلَا وَهِيَ الْقَلْبُ»
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جسم انسانی میں ایک ٹکڑا ایسا ہے کہ اگر وہ صحیح ہو جائے تو سارا جسم صحیح ہو جاتا ہے اور اگر وہ بیمار پڑ جائے تو سارا جسم بیمار پڑ جاتا ہے‘ یاد رکھو! وہ ٹکڑا دل ہے۔
النَّبِيِّ ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← الْحَسَنِ،
Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Slave Book › Door · Hadith 474
