Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi

by Abu Hanifa

534 Hadith68 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 467

26 - عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اسْتَشَارَكَ، فَأَشِرْهُ بِالرُّشْدِ، فَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ، فَقَدْ خُنْتَهُ»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص تم سے مشورہ مانگے‘ اسے اچھا مشورہ دو اگر تم نے ایسا نہ کیا تو تم نے اس سے خیانت کی۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← جَدِّهِ، ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← شَيْبَانَ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 467

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 468

27 - عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «مَثَلُ الْمُؤْمِنِينَ فِي تَوَادِّهِمْ وَتَرَاحُمِهِمْ مَثَلُ جَسَدٍ وَاحِدٍ، إِذَا اشْتَكَى الرَّأْسُ تَدَاعَى لَهُ سَائِرُهُ بِالسَّهَرِ وَالْحُمَّى»

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ آپس میں محبت اور ایک دوسرے پر رحم کرنے میں مسلمانوں کی مثال ایک جسم کی سی ہے کہ اگر سر کو تکلیف ہوتی ہے تو پورا جسم بیداری اور بخار میں اس کا شریک ہوتا ہے۔

رَسُولِ اللَّهِ ← النُّعْمَانِ ← الشَّعْبِيِّ، ← الْحَسَنِ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 468

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 469

28 - عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَزْمٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا زَالَ جِبْرِيلُ يُوصِينِي بِالْجَارِ حَتَّى ظَنَنْتُهُ أَنَّهُ يُوَرِّثُهُ، وَمَازَالَ جِبْرِيلُ يُوصِينِي بِقِيَامِ اللَّيْلِ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّ خِيَارَ أُمَّتِي لَا يَنَامُونَ إِلَّا قَلِيلًا»

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے جبریل مسلسل پڑوسی کے متعلق وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے یہ خیال ہونے لگا کہ اسے وارث بنا دیا جائے گا اور مجھے جبریل مسلسل قیام اللیل کی وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے یہ خیال ہونے لگا کہ میری امت کے بہترین لوگ رات کو بہت تھوڑا سو سکیں گے۔

عبد الرحمن بن حزم،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 469

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 470

29 - عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ إِغَاثَةَ اللَّهْفَانِ»

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی علیہ السلام کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ مظلوموں کی مدد کرنے کو پسند کرتا ہے۔

«إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ إِغَاثَةَ اللَّهْفَانِ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَنَسٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 470

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 471

30 - عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسُبُّوا الدَّهْرَ، فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الدَّهْرُ»

حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زمانے کو برا بھلا نہ کہو‘ کیونکہ اللہ ہی زمانہ ہے۔

أَبِي قَتَادَةَ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 471

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 472

31 - قَالَ: وُلِدْتُ سَنَةَ ثَمَانِينَ، وَقَدِمَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُنَيْسٍ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكُوفَةَ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَتِسْعِينَ، وَرَأَيْتُهُ، وَسَمِعْتُ مِنْهُ، وَأَنَا ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً، سَمِعْتُهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «حُبُّكَ الشَّيْءَ يُعْمِي وَيُصِمُّ»

امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میری پیدائش ۸۰ھ میں ہوئی اور حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو صحابی رسول ہیں‘ ۵۹۴ میں کوفہ تشریف لائے تھے‘ میں نے ان کی زیارت بھی کی ہے اور ان سے حدیث کی سماعت بھی کی ہے‘ اس وقت میری عمر چودہ سال تھی‘ وہ فرماتے تھے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی چیز کی محبت تمہیں اندھا بہرا کر سکتی ہے۔

«حُبُّكَ الشَّيْءَ يُعْمِي وَيُصِمُّ» ← ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً، ← مِنْهُ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 472

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 473

32 - قَالَ: سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «لَا تُظْهِرَنَّ شَمَاتَةً لِأَخِيكَ فَيُعَافِيَهُ اللَّهُ وَيَبْتَلِيَكَ»

امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت وائلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار بھی نہ کرنا‘ ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ اسے عافیت دے دے اور تمہیں اس میں مبتلا کر دے۔

«لَا تُظْهِرَنَّ شَمَاتَةً لِأَخِيكَ فَيُعَافِيَهُ اللَّهُ وَيَبْتَلِيَكَ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 473

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. The book of Faith, Islam, Fate, and Intercession
    1. Door
2. Science Book
    2. Door
3. The Book of Purity
    3. Door
4. prayer book
    4. Door
5. Zakat Book
    5. Door
6. The Book of Fasting
    6. Door
7. The Hajj Book
    7. Door
8. The Marriage Book
    8. Door
9. The Prediction Book
    9. Door
10. The Breastfeeding Book
    10. Door
11. The Divorce Book
    11. Door