Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi

by Abu Hanifa

534 Hadith68 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 443

1 - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنْتَ وَمَالُكَ لِأَبِيكَ»

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے۔

جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 443

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 444

2 - عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَمْرٍو، قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ يُرِيدُ الْجِهَادَ، فَقَالَ: " أَحَيٌّ وَالِدَاكَ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَفِيهِمَا فَجَاهِدْ "

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا جو جہاد میں شرکت کا ارادہ رکھتا تھا‘ نبی علیہ السلام نے اس سے پوچھا کہ کیا تمہارے والدین زندہ ہیں؟ اس نے کہا: جی ہاں! فرمایا: پھر ان کے معاملات میں ہی جہاد کرو۔

ففیھما فجاھد۔ ← نَعَمْ ← أَتَى النَّبِيَّ رَجُلٌ يُرِيدُ الْجِهَادَ، فَقَالَ: أَحَيٌّ وَالِدَاكَ؟ ← ابْنُ عَمْرٍو، ← أَبِيهِ ← عَطَاءٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 444

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 445

3 - عَنْ زِيَادٍ يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أَنَّهُ أَمَرَ بِالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ»

حضرت زیاد بن علاقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کا حکم دیا۔

زِيَادٍ يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ «أَنَّهُ أَمَرَ بِالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ»

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 445

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 446

4 - عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ الْأَغَرِّ صَاحِبِ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: الْكِبْرِيَاءُ رِدَائِي، وَالْعَظَمَةُ إِزَارِي، فَمَنْ نَازَعَنِي وَاحِدًا مِنْهُمَا أَلْقَيْتُهُ فِي جَهَنَّمَ « حَمَّادٌ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّهُ بَلَغَهُ» أَنَّ الْمُتَكَبِّرَ رَأْسُهُ بَيْنَ رِجْلَيْهِ، يَرْتَفِعُ بِرَأْسِهِ فِي تَابُوتٍ مِنْ نَارٍ مُقْفَلٍ عَلَيْهِ، وَلَا يَخْرُجُ مِنَ التَّابُوتِ أَبَدًا فِي النَّارِ "

محمد بن منکدر کہتے ہیں کہ انہیں یہ حدیث پہنچی ہے کہ متکبر کا سر اس کے دونوں پاؤں کے درمیان ہو گا‘ کیونکہ وہ سر اٹھا کر ہی اکڑتا تھا‘ اور وہ آگ کے ایک تابوت میں ہو گا جس میں اسے بند کر دیا جائے گا اور وہ کبھی بھی جہنم سے نہ نکل سکے گا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أبي مسلم الأغر صاحب أبي هريرة، ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 446

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 447

6 - عَنْ زِيَادٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ، قَالَ: شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْأَعْرَابُ يَسْأَلُونَهُ، قَالُوا: " يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا خَيْرُ مَا أُعْطِيَ الْعَبْدُ؟ قَالَ: خُلُقٌ حَسَنٌ "

حضرت اسامہ بن شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ میں نبی علیہ السلام کی خدمت اقدس میں ایک مرتبہ حاضر تھا‘ کچھ دیہاتی لوگ سوال کرنے لگے کہ یارسول اللہ! انسان کو سب سے بہتر چیز کیا دی گئی ہے؟ فرمایا: اخلاق حسنہ۔

شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ وَالْأَعْرَابُ يَسْأَلُونَهُ، ← أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ ← زِيَادٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 447

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 448

7 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ أَنَّ الرِّفْقَ خَلْقٌ يُرَى، لَمَا رُئِيَ مِنْ خَلْقِ اللَّهِ تَعَالَى خَلْقٌ أَحْسَنُ مِنْهُ، وَلَوْ أَنَّ الْخَرَقَ خَلْقٌ يُرَى، لَمَا رُئِيَ مِنْ خَلْقِ اللَّهِ تَعَالَى خَلْقٌ أَقْبَحُ مِنْهُ»

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر نرمی اور حسن خلق جسمانی قالب میں دکھائی دینے لگے تو اللہ کی مخلوق میں اس سے بہتر کوئی مخلوق ہی نظر نہ آئے‘ اور اگر بدخلقی دکھائی دے تو اللہ کی مخلوق میں اس سے زیادہ بدتر کوئی مخلوق نظر نہ آئے۔

عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 448

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 449

8 - عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: «مَا أَخْرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُكْبَتَهُ بَيْنَ يَدَيْ جَلِيسٍ لَهُ قَطُّ، بَلْ يَقْعُدُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسَاوِيًا لَهُمْ، وَلَا تَنَاوَلَ أَحَدٌ يَدَهُ، فَتَرَكَهَا قَطُّ حَتَّى يَكُونَ يَدَعُهَا، وَمَا جَلَسَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدٌ قَطُّ، فَقَامَ حَتَّى يَقُومَ قَبْلَهُ، وَمَا وَجَدْتُ شَيْئًا قَطُّ أَطْيَبَ مِنْ رِيحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» ، وَفِي رِوَايَةٍ، قَالَ: «وَمَا قَامَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فِي حَاجَةٍ فَانْصَرَفَ قَبْلَهُ، حَتَّى يَكُونَ هُوَ الْمُنْصَرِفَ» . وَفِي رِوَايَةٍ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا صَافَحَ أَحَدًا لَا يَتْرُكُ يَدَهُ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ هُوَ الَّذِي يَتْرُكُ»

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی اپنے ہم مجلسوں کے سامنے ٹانگیں نہیں پھیلائیں‘ بلکہ ہمیشہ ان کے برابر بیٹھتے تھے‘ اور کبھی ایسانہیں ہوا کہ کسی شخص نے آپ کا ہاتھ پکڑا ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے چھڑا لیا ہو تاکہ وہ خود ہی چھوڑ دیتا‘ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی شخص مجلس میں آ کر بیٹھے اور نبی علیہ السلام اس سے پہلے کھڑے ہو جائیں اور میں نے نبی علیہ السلام کے جسد اطہر کی مہک سے زیادہ کوئی خوشبو دار چیز نہیں پائی۔

أَنَسٍ، ← مُحَمَّدٍ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 449

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 450

9 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ رَجُلًا نَادَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَنْزِلِهِ، فَقَالَ: «لَبَّيْكَ قَدْ أَجَبْتُكَ، فَخَرَجَ إِلَيْهِ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی علیہ السلام کو آپ کے گھر میں سے آواز دے کر بلایا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں حاضر ہوں‘ آ رہا ہوں‘ پھر باہر تشریف لے آئے۔

«لَبَّيْكَ قَدْ أَجَبْتُكَ، فَخَرَجَ إِلَيْهِ» ← ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا نَادَى رَسُولَ اللَّهِ وَالنَّبِيُّ فِي مَنْزِلِهِ، ← عَبْدُ اللَّهِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 450

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 451

10 - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رَقِيقَةَ، قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَايِعَهُ، فَقَالَ: «إِنِّي لَسْتُ أُصَافِحُ النِّسَاءَ»

حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نبی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئی تاکہ آپ سے بیعت کر سکوں ‘ نبی علیہ السلام نے فرمایا: میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا۔

أَتَيْتُ النَّبِيَّ لِأُبَايِعَهُ، فَقَالَ: «إِنِّي لَسْتُ أُصَافِحُ النِّسَاءَ» ← أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 451

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 452

11 - عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ لَمْ يَقْبَلْ عُذْرَ مُسْلِمٍ يَعْتَذِرُ إِلَيْهِ، فَوِزْرُهُ كَوِزْرِ صَاحِبِ مَكْسٍ، فَقِيلَ: قَالُوا: يَا رَسُولُ، وَمَا صَاحِبُ مَكْسٍ؟ قَالَ: عَشَّارٌ "

حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کا عذر قبول نہ کرے جو اس سے معذرت کر رہا ہوتو اس کا گناہ ایسے ہی ہے جیسے صاحب کس کا گناہ‘ کسی نے پوچھا یا رسول اللہ! صاحب مکس کیا چیز ہے؟ فرمایا: عشر وصول کرنے میں ظلم کرنے والا۔

أَبِيهِ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← عَلْقَمَةَ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 452

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 453

12 - عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنِ اعْتَذَرَ إِلَيْهِ أَخُوهُ الْمُسْلِمُ، فَلَمْ يَقْبَلْ عُذْرَهُ، فَوِزْرُهُ كَوِزْرِ صَاحِبِ مَكْسٍ يَعْنِي: عَشَّارًا "

اس کا ترجمہ بھی یہی ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 453

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 454

13 - عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ بِطِيبٍ، فَلْيُصِبْ مِنْهُ»

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی شخص کے پاس خوشبو لائی جائے تو اسے چاہیے کہ اس میں سے لگا لے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 454

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. The book of Faith, Islam, Fate, and Intercession
    1. Door
2. Science Book
    2. Door
3. The Book of Purity
    3. Door
4. prayer book
    4. Door
5. Zakat Book
    5. Door
6. The Book of Fasting
    6. Door
7. The Hajj Book
    7. Door
8. The Marriage Book
    8. Door
9. The Prediction Book
    9. Door
10. The Breastfeeding Book
    10. Door
11. The Divorce Book
    11. Door