مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ فَضْلِ أُمَّتِهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ‹ باب · حديث 380
1 - عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ، وَيُدْعَوْنَ إِلَى السُّجُودِ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ أَنْ يَسْجُدُوا، سَجَدَتْ أُمَّتِي مَرَّتَيْنِ قَبْلَ الْأُمَمِ طَوِيلًا، قَالَ: فَيُقَالُ: ارْفَعُوا رُءُوسَكُمْ، فَقَدْ جَعَلْتُ عَدْلَكُمُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى فِدَاءَكُمْ مِنَ النَّارِ "
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب قیامت کا دن ہو گا تو سب لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے بلایا جائے گا لیکن کفار سجدہ نہیں کر سکیں گے اور میری امت دوسری امتوں سے پہلے دو مرتبہ طویل سجدہ کر چکی ہو گی‘ ان سے کہا جائے گا اپنے سر اٹھاؤ‘ میں نے تمہارے دشمن یہود و نصاریٰ کو جہنم کی آگ سے تمہارا فدیہ مقرر کر دیا ہے۔
أَبِيهِ ← أَبِي بُرْدَةَ،
Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Book of the Merit of His Ummah, may God be pleased with him › Door · Hadith 380
