مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 295
13 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ " فِي الْمَرْأَةِ تُوُفِّيَ عَنْهَا، وَلَمْ يَفْرِضْ لَهَا صَدَاقًا، وَلَمْ يَكُنْ دَخَلَ بِهَا، فَقَالَ: لَهَا صَدَقَةُ نِسَائِهَا، وَلَهَا الْمِيرَاثُ، وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ ". فَقَالَ مَعْقِلُ بْنُ سِنَانٍ الْأَشْجَعِيُّ: أَشْهَدُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِي بَرْوَعَ بِنْتِ وَاشِقٍ مِثْلَ مَا قَضَيْتَ عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ فِي الْمَوْلَى: «فَيْئُهُ الْجِمَاعُ إِلَّا أَنْ يَكُونَ لَهُ عُذْرٌ، فَفَيْئُهُ بِاللِّسَانِ»
علقمہ کہتے ہیں کہ اس عورت کے متعلق جس کا خاوند فوت ہو گیا ہو‘ اس نے اس کا مہر بھی مقرر نہ کیا ہو اور اس کے پاس بھی نہ گیا ہو‘ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ فیصلہ کیا کہ اسے مہر مشکل ملے گا‘ میراث بھی ملے گی اور اس پر عدت بھی واجب ہو گی‘ ان کا یہ فیصلہ سن کر حضرت معقل بن سنان اشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں اس بات کا عینی شاہد ہوں کہ نبی علیہ السلام نے بروع بنت واشق کے بارے بھی یہی فیصلہ فرمایا تھا جو آپ نے کیا۔
عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،
Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 295
