Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi

by Abu Hanifa

534 Hadith68 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 230

13 - عَنِ الْهَيْثَمِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَبَحَ لِرَفْضَتِهَا الْعُمْرَةَ بَقَرَةً»

حضرت عائشہرضی اللہ تعالیٰ عنہاسے مروی ہے کہ نبی علیہ السلام نے ان کے عمرہ چھوڑنے کی وجہ سے ایک گائے ذبح کی۔

عَائِشَةَ ← رَجُلٌ: ← الْهَيْثَمُ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 230

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 231

14 - عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أَمَرَ لِرَفْضِهَا الْعُمْرَةَ بدَمٍ»

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی علیہ السلام نے انہیں عمرہ چھوڑنے کی وجہ سے دم دینے کا حکم دیا۔

عَائِشَةَ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← عَبْد الْمَلِكِ؛

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 231

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 232

15 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، يَصْدُرُ النَّاسُ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ، وَأَصْدُرُ بِحَجَّةٍ؟ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ، فَقَالَ: «انْطَلِقْ بِهَا، فَلْتُهِلَّ، ثُمَّ لِتَفْرُغْ مِنْهَا، ثُمَّ لِتَعْجَلْ عَلَيَّ، فَإِنِّي أَنْتَظِرُهَا بِبَطْنِ الْعَقَبَةِ»

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے عرض کیا: یا نبی اللہ! لوگ حج اور عمرہ کے ساتھ واپس جائیں گے اور میں صرف حج کے ساتھ؟ اس پر نبی علیہ السلام نے (ان کے بھائی) عبدالرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا کہ ان کیساتھ تنعیم چلے جائیں تاکہ وہ وہاں سے احرام باندھ لیں‘ پھر جب عمرہ سے فارغ ہو جائیں تو جلدی سے لوٹ آئیں کیونکہ میں بطن عقبہ میں ان کا انتظار کروں گا۔

عَائِشَةَ أَنَّهَا ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 232

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 233

16 - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: " خَرَجْتُ فِي رَهْطٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَيْسَ فِي الْقَوْمِ حَلَالٌ غَيْرِي، فَنَظَرْتُ نَعَامَةً، فَسِرْتُ إِلَى فَرَسِي، فَرَكِبْتُهَا وَعَجِلْتُ عَنْ سَوْطِي، فَقُلْتُ لَهُمْ: نَاوِلُونِيهِ فَأَبَوْهُ، فَنَزَلْتُ عَنْهَا، فَأَخَذْتُ سَوْطِي، فَطَلَبْتُ النَّعَامَةَ، فَأَخَذْتُ مِنْهَا لَحْمًا، فَأَكَلْتُ وَأَكَلُوا "

حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم آپس میں شکار کے گوشت کے بارے میں بحث مباحثہ کر رہے تھے جسے غیر محرم نے شکار کیا ہو‘ اور محرم نے اسے کھا لیا ہو‘ نبی علیہ السلام قریب ہی سو رہے تھے‘ ہماری آوازیں بلند ہوئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیدار ہوئے اور فرمایا کس بات میں اختلاف ہو رہا ہے؟ ہم نے عرض کیا: شکار کے گوشت کے بارے میں‘ جسے غیر محرم نے شکار کیا ہو اور محرم اسے کھا لے‘ حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی علیہ السلام نے ہمیں وہ کھانے کی اجازت دے دی۔

أَبِي قَتَادَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 233

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 234

17 - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: تَذَاكَرْنَا لَحْمَ صَيْدٍ يَصِيدُهُ الْحَلَالُ، فَيَأْكُلُهُ الْمُحْرِمُ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَائِمٌ، فَارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُنَا، فَاسْتَيْقَظَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وقَالَ: " فِيمَ يَتَنَازَعُونَ؟ فَقُلْنَا: فِي لَحْمِ صَيْدٍ يَصِيدُهُ الْحَلَالُ، فَيَأْكُلُهُ الْمُحْرِمُ؟ قَالَ: «فَأَمَرَنَا بِأَكْلِهِ»

حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی ایک جماعت کے ساتھ نکلا‘ پوری جماعت میں میرے علاوہ غیر محرم کوئی نہ تھا‘ راستے میں میں نے جنگلی گدھوں کو دیکھا‘ انہیں دیکھ کر میں اپنے گھوڑے کی طرف چلا اور اس پر سوار ہو گیا لیکن جلدی میں اپنا کوڑا بھول گیا‘ میں نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ مجھے یہ کوڑا پکڑا دو لیکن انہوں نے انکار کر دیا‘ مجبوراً میں نے گھوڑے سے اتر کر اسے خود ہی اٹھایا اور جنگلی گدھوں کی تلاش میں چل پڑا‘ راستے میں مجھے ایک جنگلی گدھا مل گیا‘ میں نے اسی کو شکار کر کے پکڑ لیا‘ میں نے بھی اسے کھایا اور میرے ساتھیوں نے بھی کھایا۔

طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللہِ ← عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 234

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 235

18 - عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الْفَأْرَةَ وَالْحَيَّةَ وَالْكَلْبَ الْعَقُورَ وَالْحِدَأَةَ وَالْعَقْرَبَ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: محرم چوہے‘ سانپ‘ کے چیل اور بچھو کو مار سکتا ہے.

«يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الْفَأْرَةَ وَالْحَيَّةَ وَالْكَلْبَ الْعَقُورَ وَالْحِدَأَةَ وَالْعَقْرَبَ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 235

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 236

19 - عَنْ سِمَاكٍ، عَنِ ابْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَيْمُونَةَ بِنْتَ الْحَارِثِ، وَهُوَ مُحْرِمٌ»

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حالت احرام میں نکاح فرمایا۔

«تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ مَيْمُونَةَ بِنْتَ الْحَارِثِ، وَهُوَ مُحْرِمٌ» ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← ابْنِ جُبَيْرٍ ← سِمَاكٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 236

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 237

20 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ، وَهُوَ مُحْرِمٌ»

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں سینگی لگوائی۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 237

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 238

21 - عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «مَا تَرَكْتُ اسْتِلَامَ الْحَجَرِ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے جب سے نبی علیہ السلام کو حجر اسود کا استلام کرتے ہوئے دیکھا ہے‘ اس وقت سے استلام کو کبھی ترک نہیں کیا۔

«مَا تَرَكْتُ اسْتِلَامَ الْحَجَرِ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَسْتَلِمُهُ» ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 238

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 239

22 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا انْتَهَيْتُ إِلَى الرُّكْنِ الْيَمَانِيِّ إِلَّا لَقِيتُ عِنْدَهُ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ»

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں جب بھی رکن یمانی پر پہنچا‘ جبرئیل سے وہاں پر ملاقات ہوئی‘ عطاء بن ابی رباح کے حوالے سے یہ روایت اس طرح مروی ہے کہ کسی نے پوچھا یا رسول اللہ! آپ رکن یمانی کا استلام بہت کثرت سے کرتے ہیں؟ فرمایا: میں جب بھی وہاں پہنچا ہوں تو جبریل سے ملاقات ہوئی ہے جو اس کا استلام کرنے والوں کے لیے بخشش کی دعا مانگ رہے ہوتے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 239

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 240

23 - وَعَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، تُكْثِرُ مِنَ اسْتِلَامِ الرُّكْنِ الْيَمَانِيِّ؟ قَالَ: «مَا أَتَيْتُ عَلَيْهِ قَطُّ، إِلَّا وَجِبْرِيلُ قَائِمٌ عِنْدَهُ، يَسْتَغْفِرُ لِمَنْ يَسْتَلِمُهُ»

قِيلَ ← وَعَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 240

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 241

24 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَقُولُ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْحَجَرِ الْأَسْوَدِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ، وَالْفَقْرِ، وَالذُّلِّ، وَمَوَاقِفَ الْخِزْيِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھتے تھے اے اللہ! میں کفر‘ فقر و فاقہ‘ ذلت اور دنیا و آخرت میں رسوائی کے مقامات سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔

ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 241

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. The book of Faith, Islam, Fate, and Intercession
    1. Door
2. Science Book
    2. Door
3. The Book of Purity
    3. Door
4. prayer book
    4. Door
5. Zakat Book
    5. Door
6. The Book of Fasting
    6. Door
7. The Hajj Book
    7. Door
8. The Marriage Book
    8. Door
9. The Prediction Book
    9. Door
10. The Breastfeeding Book
    10. Door
11. The Divorce Book
    11. Door