مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ باب · حديث 51
13 - عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: " أَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ قَالَتِ: ائْتِ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَاسْأَلْهُ، فَإِنَّهُ كَانَ يُسَافِرُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ شُرَيْحٌ: فَأَتَيْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ لِي: امْسَحْ "
شریح بن ہانی قاضی کوفہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا موزوں پر مسح کرنے کا کوئی ثبوت ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جا کر یہ مسئلہ پوچھو کیونکہ وہ نبی علیہ السلام کے ساتھ سفر کیا کرتے تھے‘ شریح کہتے ہیں کہ پھر میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ مسح کر لیا کرو۔
شُرَيْحٌ: فَأَتَيْتُ عَلِيًّا فَقَالَ لِي: امْسَحْ ← ائْتِ عَلِيًّا فَاسْأَلْهُ، فَإِنَّهُ كَانَ يُسَافِرُ مَعَ النَّبِيِّ ← سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ ← شُرَيْحٍ ← الْقَاسِمِ، ← الْحَكَمِ
Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Book of Purity › Door · Hadith 51
