Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
سنن دارمی

Sunan Darmi

by أبو محمد عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي

3,539 Hadith50 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 999

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ الْحَيْضُ أَكْبَرُ

عطاء (بن ابی رباح) بیان کرتے ہیں حیض زیادہ اہم ہے۔

الْحَيْضُ أَكْبَرُ ← عَطَاءٍ، ← الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 999

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1000

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ غَشِيَ امْرَأَتَهُ فَحَاضَتْ فَقَالَ تَغْتَسِلُ أَحَبُّ إِلَيَّ

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: جس عورت کے ساتھ اس کا شوہر صحبت کرے اور پھر اسے حیض آ جائے تو میرے نزدیک پسندیدہ بات یہ ہے کہ وہ غسل کرے۔

إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ غَشِيَ امْرَأَتَهُ فَحَاضَتْ فَقَالَ تَغْتَسِلُ أَحَبُّ إِلَيَّ ← مُغِيرَةَ، ← شُعْبَةُ، ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1000

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1001

أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَطَاءٍ وَالنَّخَعِيِّ قَالَا لِتَغْتَسِلْ مِنْ الْجَنَابَةِ

عطاء (بن ابی رباح) اور ابراہیم نخعی فرماتے ہیں : (جو عورت جنبی ہو اور پھر اسے حیض آجائے اسے غسل جنابت کرلینا چاہیے۔ حضرت حسن بصری سے بھی یہی روایت منقول ہے۔

لِتَغْتَسِلْ مِنْ الْجَنَابَةِ ← عَطَاءٍ وَالنَّخَعِيِّ ← حجاج، ← حَمَّادٌ، ← حجاج،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1001

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1002

حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ عَنْ الْحَسَنِ مِثْلَ ذَلِكَ

عامر احوال کہتے ہیں کہ حسن نے بھی اسی طرح کہا۔

الْحَسَنِ مِثْلَ ذَلِكَ ← عَامِرٌ الْأَحْوَلُ، ← حَمَّادٌ، ← حجاج،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1002

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1003

أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ الْمُسَيَّبِ قَالَ سُئِلَ عَنْهَا حَمَّادٌ فَقَالَ قَالَ إِبْرَاهِيمُ تَغْتَسِلُ

حماد سے ایسی عورت کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا: ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: اس عورت کو غسل کرلینا چاہیے۔

إِبْرَاهِيمُ تَغْتَسِلُ ← سُئِلَ عَنْهَا حَمَّادٌ فَقَالَ ← الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1003

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1004

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى عَنْ ابْنِ فُضَيْلٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ تَغْتَسِلُ

امام شعبی فرماتے ہیں: ایسی عورت کو غسل کرلینا چاہیے۔

تَغْتَسِلُ ← الشَّعْبِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1004

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1005

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ قَالَ سَمِعْتُ الْحَكَمَ بْنَ عُتَيْبَةَ يَقُولُ كَانَ يُعْجِبُهُمْ فِي الْمَرْأَةِ الْحَائِضِ أَنْ تَوَضَّأَ وُضُوءَهَا لِلصَّلَاةِ ثُمَّ تُسَبِّحَ اللَّهَ وَتُكَبِّرَهُ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ

حکیم بن عتیبہ فرماتے ہیں لوگ (یعنی صحابہ کرام) یہ بات پسند کرتے تھے کہ عورت نماز کے وضو جیسا وضو کرنے کے بعد نماز کے وقت اللہ کی تسبیح اور کبریائی کا ذکر کرے۔

الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1005

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1006

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي قِلَابَةَ الْحَائِضُ تَتَوَضَّأُ عِنْدَ وَقْتِ كُلِّ صَلَاةٍ وَتَذْكُرُ اللَّهَ فَقَالَ مَا وَجَدْتُ لِهَذَا أَصْلًا

سلیمان تیمی فرماتے ہیں میں نے ابوقلابہ سے دریافت کیا۔ کیا حاملہ عورت کو ہر نماز کے وقت وضو کر کے اللہ کا ذکر کرنا چاہیے انہوں نے جواب دیا مجھے اس بارے میں کسی اصل یعنی (حدیث یا صحابی کے قول) کا علم نہیں ہے۔

مَا وَجَدْتُ لِهَذَا أَصْلًا ← قُلْتُ لِأَبِي قِلَابَةَ الْحَائِضُ تَتَوَضَّأُ عِنْدَ وَقْتِ كُلِّ صَلَاةٍ وَتَذْكُرُ اللَّهَ ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1006

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1007

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الصَّدَفِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ الْمَرْأَةَ الْحَائِضَ عِنْدَ أَوَانِ الصَّلَاةِ أَنْ تَوَضَّأَ وَتَجْلِسَ بِفِنَاءِ مَسْجِدِهَا فَتَذْكُرَ اللَّهَ وَتُسَبِّحَ

حضرت عقبہ بن عامر جہنی کے بارے میں منقول ہے وہ نماز کے وقت حائضہ خاتون کو یہ ہدایت کرتے تھے کہ وہ وضو کرے اور جائے نماز پر بیٹھ کر اللہ تعالیٰ کا ذکر کرے اور اس کی پاکی بیان کرے یا سبحان اللہ کا ورد کرے۔

أَبِيهِ ← خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الصَّدَفِيُّ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1007

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1008

حَدَّثَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْمَرْأَةِ الْحَائِضِ أَتَقْرَأُ قَالَ لَا إِلَّا طَرَفَ الْآيَةِ وَلَكِنْ تَوَضَّأُ عِنْدَ وَقْتِ كُلِّ صَلَاةٍ ثُمَّ تَسْتَقْبِلُ الْقِبْلَةَ وَتُسَبِّحُ وَتُكَبِّرُ وَتَدْعُو اللَّهَ

عطاء (بن ابی رباح) سے حائضہ عورت کے بارے میں سوال کیا گیا کیا وہ قرأت کرسکتی ہے۔ انہوں نے جواب دیا نہیں البتہ آیت کا کچھ حصہ پڑھ سکتی ہے۔ تاہم اسے ہر نماز کے وقت وضو کر کے قبلہ کی طرف رخ کر کے تسبیح اور تکبیر پڑھنی چاہیے اور اللہ سے دعا کرنی چاہیے۔

عَطَاءٍ فِي الْمَرْأَةِ الْحَائِضِ أَتَقْرَأُ ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← يعلى

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1008

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1009

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ حَدَّثَنَا السَّيْبَانِيُّ وَهُوَ يَحْيَى بْنُ أَبِي عَمْرٍو مِنْ أَهْلِ الرَّمْلَةِ حَدَّثَنَا مَكْحُولٌ قَالَ تُؤْمَرُ الْحَائِضُ تَتَوَضَّأُ عِنْدَ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ وَتَسْتَقْبِلُ الْقِبْلَةَ وَتَذْكُرُ اللَّهَ

مکحول فرماتے ہیں حائضہ عورت کو یہ ہدایت کی جائے گی کہ وہ ہر نماز کے وقت وضو کرنے کے بعد قبلہ کی طرف منہ کر کے اللہ کا ذکر کیا کرے۔

تُؤْمَرُ الْحَائِضُ تَتَوَضَّأُ عِنْدَ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ وَتَسْتَقْبِلُ الْقِبْلَةَ وَتَذْكُرُ اللَّهَ ← مَكْحُولٌ ← السَّيْبَانِيُّ وَهُوَ يَحْيَى بْنُ أَبِي عَمْرٍو مِنْ أَهْلِ الرَّمْلَةِ ← ضَمْرَةُ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1009

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1010

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِذَا سَمِعَ الْحَائِضُ وَالْجُنُبُ السَّجْدَةَ يَغْتَسِلُ الْجُنُبُ وَيَسْجُدُ وَلَا تَقْضِي الْحَائِضُ لِأَنَّهَا لَا تُصَلِّي

حضرت ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: جب حائضہ عورت یا جنبی شخص سجدے والی آیت سن لے تو جنبی شخص غسل کرنے کے بعد سجدہ کرے گا۔ البتہ حائضہ عورت اس سجدے کی قضاء ادا نہیں کرے گی کیونکہ وہ نماز نہیں پڑھ سکتی۔

الْحَائِضُ وَالْجُنُبُ السَّجْدَةَ يَغْتَسِلُ الْجُنُبُ وَيَسْجُدُ وَلَا تَقْضِي الْحَائِضُ لِأَنَّهَا لَا تُصَلِّي ← «إِذَا ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1010

chevron_left Previous
1…838485…295
Next chevron_right
All Chapters
1. an introduction
    0. Door
2. From the book of Purity
    0. Door
3. From the prayer book
    0. Door
4. From the book of the two feasts
    0. Door
5. From the book of zakat
    0. Door
6. From the book of fasting
    0. Door
7. From the book of rites
    0. Door
8. From the book sacrifice
    0. Door
9. From the hunting book
    0. Door
10. From the food book
    0. Door
11. From the book of drinks
    0. Door
12. From the Book of Roya
    0. Door