Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
سنن دارمی

Sunan Darmi

by أبو محمد عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي

3,539 Hadith50 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3115

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ جُمَيْعٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يُوَرِّثُ أَهْلَ الْمُرْتَدِّ إِذَا قُتِلَ

قاسم بن عبدالرحمن فرماتے ہیں حضرت ابن مسعود مرتد شخص کی وراثت اس کے ورثاء میں تقسیم کرتے تھے جبکہ اسے ارتداد کی وجہ سے قتل کردیا گیا ہو۔

كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يُوَرِّثُ أَهْلَ الْمُرْتَدِّ إِذَا قُتِلَ ← الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبِي ← ثَابِتُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ جُمَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى،

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3115

Sahih

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3116

حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ جَعَلَ مِيرَاثَ الْمُرْتَدِّ لِوَرَثَتِهِ مِنْ الْمُسْلِمِينَ

ابوعمرو شیبانی فرماتے ہیں حضرت علی بن ابوطالب نے مرتد کی وراثت اس کے مسلمان ورثاء میں تقسیم کی تھی۔

الْاَعْمَشِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3116

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3117

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ عَنْ الْحَكَمِ أَنَّ عَلِيًّا قَضَى فِي مِيرَاثِ الْمُرْتَدِّ لِأَهْلِهِ مِنْ الْمُسْلِمِينَ

حکم فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مرتد شخص کی وراثت کے بارے میں یہ فیصلہ دیا تھا کہ وہ اس کے مسلمان ورثاء کو ملے گی۔

الْحَكَمِ أَنَّ عَلِيًّا قَضَى فِي مِيرَاثِ الْمُرْتَدِّ لِأَهْلِهِ مِنْ الْمُسْلِمِينَ ← الْحَجَّاجِ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3117

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3118

حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ هُوَ ابْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ الْحَكَمِ قَالَ إِذَا قَتَلَ الرَّجُلُ أَخَاهُ عَمْدًا لَمْ يُوَرَّثْ مِنْ مِيرَاثِهِ وَلَا مِنْ دِيَتِهِ فَإِذَا قَتَلَهُ خَطَأً وُرِّثَ مِنْ مِيرَاثِهِ وَلَمْ يُوَرَّثْ مِنْ دِيَتِهِ قَالَ وَكَانَ عَطَاءٌ يَقُولُ ذَلِكَ

حکم فرماتے ہیں جب کوئی شخص اپنے کسی بھائی کو جان بوجھ کر قتل کردے تو وہ شخص اس مقتول کی وراثت میں حصہ دار نہیں بنے گا اور اس کی دیت میں بھی حصہ دار نہیں بنے گا لیکن اگر اس نے مقتول کو غلطی سے قتل کر دیا تو وہ اس کی وراثت میں حصہ دار بنے گا البتہ اس کی دیت میں حصہ دار نہیں بنے گا۔ عطاء بھی اسی بات کے قائل ہیں۔

الْحَكَمِ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ هُوَ ابْنُ عَمْرٍو ← زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ،

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3118

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3119

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ خِلَاسٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ رَمَى رَجُلٌ أُمَّهُ بِحَجَرٍ فَقَتَلَهَا فَطَلَبَ مِيرَاثَهُ مِنْ إِخْوَتِهِ فَقَالَ لَهُ إِخْوَتُهُ لَا مِيرَاثَ لَكَ فَارْتَفَعُوا إِلَى عَلِيٍّ فَجَعَلَ عَلَيْهِ الدِّيَةَ وَأَخْرَجَهُ مِنْ الْمِيرَاثِ

خلاس روایت کرتے ہیں ایک شخص نے اپنی ماں کو پتھر کے ذریعے مار کر قتل کر دیا پھر اس شخص نے اپنے بھائیوں سے اس خاتون کی وراثت کا طالبہ کیا تو اس کے بھائیوں نے اس سے کہا تمہیں وراثت نہیں ملے گی یہ لوگ مقدمہ لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو اس شخص نے دیت کی ادائیگی لازم قرار دی اور اسے وراثت سے محروم قرار دیا۔

رَمَى رَجُلٌ أُمَّهُ بِحَجَرٍ فَقَتَلَهَا فَطَلَبَ مِيرَاثَهُ مِنْ إِخْوَتِهِ ← عَلِيٍّ، ← خِلَاسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3119

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3120

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ عَنْ الْحَكَمِ أَنَّ الرَّجُلَ إِذَا قَتَلَ امْرَأَتَهُ خَطَأً أَنَّهُ يُمْنَعُ مِيرَاثَهُ مِنْ الْعَقْلِ وَغَيْرِهِ

حکم فرماتے ہیں جب کوئی شخص اپنی بیوی کو غلطی سے قتل کردے تو اس کی دیت اور اس کے علاوہ اس عورت کی جو وراثت ہے وہ اس سے محروم ہو جائے گا۔

الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ، ← زُهَيْرٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ،

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3120

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3121

أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ لَيْثٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَا يَرِثُ الْقَاتِلُ مِنْ الْمَقْتُولِ شَيْئًا

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں قتل کرنے والا شخص مقتول کے کسی بھی مال کا وارث نہیں بنتا۔

لَا يَرِثُ الْقَاتِلُ مِنْ الْمَقْتُولِ شَيْئًا ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ ← لَيْثٌ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ،

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3121

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3122

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ فِي رَجُلٍ قَذَفَ امْرَأَتَهُ وَجَاءَ بِشُهُودٍ فَرُجِمَتْ قَالَ يَرِثُهَا

ایک شخص اپنی بیوی پر تہمت عائد کرتا ہے اور گواہ پیش کردیتا ہے جس کی وجہ سے اس عورت کو سنگسار کردیا جا تا ہے قتادہ فرماتے ہیں وہ شخص اس عورت کا وارث بنے گا۔

يَرِثُهَا ← قَتَادَةَ فِي رَجُلٍ قَذَفَ امْرَأَتَهُ وَجَاءَ بِشُهُودٍ فَرُجِمَتْ ← مَعْمَرٌ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3122

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3123

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ حَمَّادٍ فِي رَجُلٍ جُلِدَ الْحَدَّ أَرَاهُ مَاتَ شَكَّ أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ يَتَوَارَثَانِ

ایک شخص کو حد میں کوڑے لگائے جاتے ہیں اور وہ فوت ہوجاتا ہے حماد فرماتے ہیں وہ دونوں ایک دوسرے کے وارث بنیں گے (کوڑے لگانے والابھی اور جسے کوڑے لگائے گئے ہیں وہ شخص بھی۔)

يَتَوَارَثَانِ ← حَمَّادٍ فِي رَجُلٍ جُلِدَ الْحَدَّ أَرَاهُ مَاتَ شَكَّ أَبُو النُّعْمَانِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو النُّعْمَانِ،

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3123

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3124

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ الْقَاتِلُ لَا يَرِثُ وَلَا يَحْجُبُ

حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں قتل کرنے والا شخص وارث نہیں بنتا اور کسی کو محجوب نہیں کرتا۔

الْقَاتِلُ لَا يَرِثُ وَلَا يَحْجُبُ ← عَلِيٍّ، ← عَامِرٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو النُّعْمَانِ،

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3124

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3125

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا حَسَنٌ عَنْ لَيْثٍ عَنْ أَبِي عَمْرٍو الْعَبْدِيِّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ لَا يُوَرَّثُ الْقَاتِلُ

حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں قاتل شخص کو وراثت نہیں ملتی۔

لَا يُوَرَّثُ الْقَاتِلُ ← عَلِيٍّ، ← أَبِي عَمْرٍو الْعَبْدِيِّ ← لَيْثٌ، ← حَسَنٌ ← أَبُو نُعَيْمٍ،

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3125

سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3126

حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ قَالَ عُمَرُ لَا يَرِثُ قَاتِلٌ خَطَأً وَلَا عَمْدًا

شعبی بیان کرتے ہیں حضرت عمر فرماتے ہیں غلطی یا جان بوجھ کر جس طریقے سے بھی قتل کیا ہو قاتل کو وارث نہیں بنایا جاتا۔

عُمَرُ لَا يَرِثُ قَاتِلٌ خَطَأً وَلَا عَمْدًا ← الشَّعْبِيِّ، ← مُطَرِّفٍ ← أَبُو بَکْرٍ ← زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ،

Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3126

chevron_left Previous
1…259260261…295
Next chevron_right
All Chapters
1. an introduction
    0. Door
2. From the book of Purity
    0. Door
3. From the prayer book
    0. Door
4. From the book of the two feasts
    0. Door
5. From the book of zakat
    0. Door
6. From the book of fasting
    0. Door
7. From the book of rites
    0. Door
8. From the book sacrifice
    0. Door
9. From the hunting book
    0. Door
10. From the food book
    0. Door
11. From the book of drinks
    0. Door
12. From the Book of Roya
    0. Door