Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
جزء القراءة خلف الإمام للبخاري

Juzz Al Qurah Khlaf Imam Bukhari

by Imam Bukhari

306 Hadith10 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 134.4

، لِقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ نَسِيَ صَلاَةً أَوْ نَامَ عَنْهَا، فَلْيُصَلِّ إِذَا ذَكَرَ [هَا]

اس کی دلیل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث ہے کہ جو شخص نماز بھول جائے یا سو یا رہ جائے تو جب اسے یاد آئے وہ یہ نماز پڑھ لے۔

هَا ← لِقَوْلِ النَّبِيِّ "مَنْ نَسِيَ صَلاَةً أَوْ نَامَ عَنْهَا، فَلْيُصَلِّ إِذَا

Hadith 134.4

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 134.5

وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لاَ صَلاَةَ إِلاَّ بِقِرَاءَةٍ"، فَأَوْجَبَ الأَمْرَيْنِ فِي كِلَيْهِمَا لاَ يَدَعُ الْفَرْضُ لحَالِ الِاسْتِمَاعِ.

اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قراءت کے بغیر (کوئی) نماز نہیں ہوتی۔ تو (اللہ نے) دونوں کام فرض کئے ہیں۔ لہٰذا حالتِ استماع میں ان دونوں کاموں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔

Hadith 134.5

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 134.6

فَإِنِ احْتَجَّ فَقَالَ: قَالَ اللَّهُ عز وجل: {فَاسْتَمِعُوا لَهُ} (الأعراف). فَلَيْسَ لِأَحَدٍ أَنْ يَقْرَأَ خَلْفَ الإِمَامِ وَنَفَى سَكَتَاتِ الإِمَامِ. قِيلَ لَهُ: ذُكِرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّ هَذَا فِي الصَّلاَةِ وإِذَا خَطَبَ الإِمَامُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ.

اگر کوئی شخص (یہ) حجت پکڑے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: پس کان لگا کر اسے سنو۔ لہٰذا کسی آدمی کو امام کے پیچھے نہیں پڑھنا چاہیے اور سکتاتِ امام کی نفی کرے تو اسے کہا جا تا ہے کہ ابن عباس ( رضی اللہ عنہما) اور سعید بن جبیر سے مذکور ہے کہ یہ (آیت) نماز کے بارے میں ہے (اور) جب امام جمعہ کے دن خطبہ دے۔

فَإِنِ احْتَجَّ

Hadith 134.6

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 134.7

وَقَدْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لاَ صَلاَةَ إِلاَّ بِقِرَاءَةٍ". وَنَهَى عَنِ الْكَلاَمِ،

اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قراءت کے بغیر نماز نہیں ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (نماز میں) کلام کرنے سے منع کیا۔

Hadith 134.7

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 134.8

وَقَالَ: "إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ أَنْصِتْ، وَالإِمَامُ يَخْطُبُ، فَقَدْ لَغَوْتَ". ثُمَّ أَمَرَ [31/ب] مَنْ جَاءَ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ "أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ" وَكذَلِكَ لَمْ يحظر أَنْ يَقْرَأَ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ.

اور آپ (صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا: جب امام خطبہ دے رہا ہو اور تو اپنے ساتھی کو کہے کہ ’’چپ کر‘‘ تو تُو نے لغو(فضول) کام کیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ جو شخص آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعتیں پڑھے اس لیے وہ جب سورۂ فاتحہ پڑھے گا تو خطا کار نہیں ہوگا۔

Hadith 134.8

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 157

157 - حدثنا محمود، قال ثنا البخاري، قال: ثنا عبد الله، قال: ثنا الليث عن ابن شهاب، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة سمعت النبي صلى الله عليه وسلم بهذا.

اور عبدالرزاق (بن ہمام) نے معمر (بن راشد) سے، انہوں نے زہری سے، انہوں نے سعید (بن المسیب) سے بیان کیا۔

النَّبِيِّ بِهَذَا ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللَّهِ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 157

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 157.1

وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، وَأَبِي سَلَمَةَ

اور ابراہیم بن سعد نے زہری سے، انہوں نے سعید (بن المسیب) اور ابوسلمہ (بن عبدالرحمٰن) سے بیان کیا۔

سَعِيدٍ، وَأَبِي سَلَمَةَ، ← الزُّهْرِيِّ، ← وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ

Hadith 157.1

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 166

166 - رَوَاهُ سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "فَمَا أَدْرَكَ فَلْيُصَلِّ وَمَا سُبِقُهُ فَلْيَقْضِ". - قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَاحْتَجَّ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ بِحَدِيثِ أُبَيٍّ فِي "الْقِرَاءَةِ"، وَلَمْ يَرَ ابْنُ عُمَرَ بِالْفَتْحِ عَلَى الإِمَامِ بَأْسًا.

بخاری نے کہا اور سلیمان بن حرب نے قراءت (خلف الامام) کے بارے میں ابی (بن كعب رضی اللہ عنہ) کی حدیث سے حجت پکڑی ہے۔ (جس میں امام کو لقمہ دینے کا ذکر ہے) اور (عبداللہ) ابن عمر ( رضی اللہ عنہما) امام کو لقمہ دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔

النَّبِيِّ "فَمَا أَدْرَكَ فَلْيُصَلِّ وَمَا سُبِقُهُ فَلْيَقْضِ".. ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي رَافِعٍ ← قَتَادَةَ ← رَوَاهُ سَعِيدٌ،

Hadith 166

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 176

176 - وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "فَاتِحَةُ الْكِتَابِ هِيَ السَّبْعُ الْمَثَانِي". _حاشية_________ (1) في طبعتي دار الصميعي، ومكتبة الإمام البخاري: "قال شيبان". والمثبت من طبعة مكتبة المنار، وهو الموافق لما رواه البخاري في صحيحه (556)، بإسناده ومتنه. (2) في طبعة مكتبة المنار: "رَكْعَة". والمثبت من طبعتي دار الصميعي، ومكتبة الإمام البخاري، وهو الموافق لما رواه البخاري في صحيحه (556)، بإسناده ومتنه.

اگر کوئی شخص اس حدیث سے حجت پکڑے کہ عمر رضی اللہ عنہ ایک رکعت میں قراءت بھول گئے تو آپ نے دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ دو بار پڑھی تو اس کا جواب یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث زیادہ مفسر ہے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پڑھ، پھر رکوع کر، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع سے پہلے قراءت کو مقرر فرمایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کسی کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ رکوع اور سجود کے بعد قراءت کو مقرر کر دے۔

Hadith 176

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 176.1

قَالَ [37/ب] الْبُخَارِيُّ: فإِنِ اعْتَلَّ مُعْتَلٌّ فَقَالَ: إِنَّمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لاَ صَلاَةَ إِلاَّ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ"، وَلَمْ يَقُلْ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ. قِيلَ لَهُ: إن النبي - صلى الله عليه وسلم - قَدْ بَيَّنَ حِينَ قَالَ: "اقْرَأْ ثُمَّ ارْكَعْ، ثم ارفع، ثُمَّ اسْجُدْ ثُمَّ ارْفَعْ، ثم اسجد، ثم ارفع فَإِنَّكَ إِنْ أَتْمَمْتَ صَلاَتَكَ عَلَى هَذَا فَقَدْ تَمَّتْ، وَإِلاَّ فإنَّمَا تَنْتقُصُهُ مِنْ صَلاَتِكَ"، فَبَيَّنَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيَ كُلِّ رَكْعَةٍ قِرَاءَةً وَرُكُوع وَسُجُود، وَأَمَرَهُ أَنْ يُتِمَّ صَلاَتَهُ عَلَى مَا بَيَّنَ لَهُ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى. وَهَذَا حَدِيثٌ مُفَسِّرٌ لِلصَّلاَةِ كُلِّهَا لاَ لِرَكْعَةٍ دُونَ رَكْعَةٍ. -

بخاری نے کہا: اگر کوئی شخص یہ علت پیش کرتے ہوئے کہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف یہ کہا ہے کہ سورۂ فاتحہ کے بغیر نما زنہیں ہوتی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ ہر رکعت نہیں ہوتی، تو اس کا جواب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا بیان واضح کر دیا ہے۔ آپ نے فرمایا: پڑھ پھر رکوع کر، پھر سجدہ کر، پھر اٹھ، پس تو نے اگر اپنی نماز کو اس طریقے پر پورا کیا تو نماز پوری ہوگئی۔ ورنہ گویا تو اپنی نماز سے نقصان کرے گا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان کر دیا کہ ہر رکعت میں قراءت، رکوع، اور سجود ہیں اور اسے (مسٔی الصلاۃ کو) نماز پوری کرنے کا حکم دیا اس طریقے سے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی رکعت کے بارے میں بتایا اور یہ حدیث ساری نماز کے لیے مفسر (وبیان) ہے کسی ایک رکعت کے بارے میں نہیں۔

"إِنَّمَا ← [37/ب] الْبُخَارِيُّ: فإِنِ اعْتَلَّ مُعْتَلٌّ

Hadith 176.1

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 176.2

وَقَالَ أَبُو قَتَادَةَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "يَقْرَأُ فِي الأَرْبَعِ كُلِّهَا".

اور ابوقتادہ (رضی اللہ عنہ) نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم چاروں رکعتوں میں قراءت کرتے تھے۔

أَبُو قَتَادَةَ: كَانَ النَّبِيُّ "يَقْرَأُ فِي الأَرْبَعِ كُلِّهَا".

Hadith 176.2

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 178

178 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ، ثَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصَّلاَةِ فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلاَةَ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں عبداللہ بن یوسف (التنیسی) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں مالک (بن انس) نے اس طرح کی حدیث بیان کی۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← مَالِكٍ، ← يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 178

chevron_left Previous
12345…26
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter