جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 156
156 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا عبد اللَّهِ (2)، قَالَ: ثَنَا اللَّيْثُ، قَالَ: حَدَّثَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قال أخبرني سعيد (3)، وأبو سلمة، أن أبا هريرة قَالَ: سَمِعْتُ رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا.
ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں عبیداللہ (1)نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں لیث (بن سعد) نے حدیث بیان کی، کہا: مجھے یونس (بن یزید الایلی) نے حدیث بیان کی، وہ ابن شہاب (الزہری) سے ، وہ ابوسلمہ (بن عبد الرحمٰن) سے، وہ ابوہریرہ ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ (حدیث) بیان فرماتے ہوئے سنا ہے۔
رَسُولِ اللَّهِ بِهَذَا ← سَعِيدٌ وَأَبُو سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللَّهِ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Hadith 156
