قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 13
13 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ , حَدَّثَنَا اللَّيْثُ , أَخْبَرَنِي نَافِعٌ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ: كَانَ إِذَا اسْتَقْبَلَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ , وَإِذَا رَكَعَ , وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ , وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ
ہمیں عبداللہ بن صالح (کاتب الليث) نے حدیث بیان کی: ہمیں لیث ( بن سعد)نے حدیث بیان کی مجھے نافع نے خبر دی کہ بے شک عبدالله بن عمر(رضی اللہ تعالی عنہ ) جب نماز شروع کرتے (تو) رفع یدین کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے اور جب دو سجدوں یعنی دورکعتوں) سے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور رفع یدین کرتے تھے۔
اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ
Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 13
