Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن دارمی

Sunan Darmi

by أبو محمد عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي

3,539 Hadith50 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1107

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَجَّاجِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ حَرَامِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مُؤَاكَلَةِ الْحَائِضِ قَالَ وَاكِلْهَا

حضرت عبداللہ بن سعد بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حائضہ عورت کے ساتھ کھانے پینے کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا تم اس کے ساتھ کھا سکتے ہو۔

وَاكِلْهَا ← مُؤَاكَلَةِ الْحَائِضِ ← سَأَلَتِ النَّبِيَّ ← عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ ← حَرَامِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ← الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← أَحْمَدُ بْنُ الْحَجَّاجِ،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1107

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1108

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ جَارِيَتَهُ أَنْ تُنَاوِلَهُ الْخُمْرَةَ مِنْ الْمَسْجِدِ فَتَقُولُ إِنِّي حَائِضٌ فَيَقُولُ إِنَّ حِيضَتَكِ لَيْسَتْ فِي كَفِّكِ فَتُنَاوِلُهُ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے مسجد میں سے اپنی کنیز سے کہا کہ وہ انہیں جائے نماز پکڑائے اس نے جواب دیا: میں حائضہ ہوں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا تمہارا حیض تمہاری ہتیھلی میں نہیں تو کنیز نے انہیں جائے نماز پکڑا دی۔

نَافِعٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1108

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1109

أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ حَرَامِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مُؤَاكَلَةِ الْحَائِضِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ بَعْضَ أَهْلِي لَحَائِضٌ وَإِنَّا لَمُتَعَشُّونَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ جَمِيعًا

حرام بن حکیم اپنے چچا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حائضہ کے ساتھ کھانے کے بارے میں دریافت کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری کوئی اہلیہ بھی حائضہ ہوتی ہے اور اگر اللہ نے چاہا تو ہم اکٹھے ہی کھانا کھاتے رہیں گے۔

لَمُتَعَشُّونَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ جَمِيعًا ← رَسُولُ اللَّهِ إِنَّ بَعْضَ أَهْلِي لَحَائِضٌ ← مُؤَاكَلَةِ الْحَائِضِ ← سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ← عَمِّہٖ ← حَرَامِ بْنِ حَکِيمٍ ← الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ ← الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1109

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1110

أَخْبَرَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا كَانَتْ لَا تَرَى بَأْسًا أَنْ تَمَسَّ الْحَائِضُ الْخُمْرَةَ

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے نزدیک حائضہ عورت کے جائے نماز کو پکڑنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

عَائِشَةَ أَنَّهَا كَانَتْ لَا تَرَى بَأْسًا أَنْ تَمَسَّ الْحَائِضُ الْخُمْرَةَ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← شُعْبَةُ، ← سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1110

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1111

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا مُغِيرَةُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَيُونُسُ عَنْ الْحَسَنِ وَعَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ مُحَمَّدٌ وَحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ مُجَاهِدٍ فِي الْحَائِضِ إِذَا طَهُرَتْ مِنْ الدَّمِ لَا يَقْرَبُهَا زَوْجُهَا حَتَّى تَغْتَسِلَ

مجاہد فرماتے ہیں جب کوئی حائضہ عورت خون سے پاک ہوجائے تو اس کا شوہر اس وقت تک اس کے ساتھ صحبت کر نہیں سکتا جب تک وہ عورت غسل نہ کرے

مُجَاهِدٍ فِي الْحَائِضِ إِذَا طَهُرَتْ مِنْ الدَّمِ لَا يَقْرَبُهَا زَوْجُهَا حَتَّى تَغْتَسِلَ ← عُثْمَانُ بْنُ الْأَسْوَدِ، ← مُحَمَّدٌ وَحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ← عَطَاءٍ، ← الْحَسَنِ وَعَبْدُ الْمَلِكِ ← إبْرَاهِيمَ وَيُونُسَ ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1111

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1112

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ مُجَاهِدٍ مِثْلَهُ سَوَاءً

عثمان بن اسود ،امام مجاہد سے اسی طرح نقل کرتے ہیں

مُجَاهِدٍ مِثْلَهُ سَوَاءً ← عُثْمَانُ بْنُ الْأَسْوَدِ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1112

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1113

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ سُئِلَ سُفْيَانُ أَيُجَامِعُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ إِذَا انْقَطَعَ عَنْهَا الدَّمُ قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ فَقَالَ لَا فَقِيلَ أَرَأَيْتَ إِنْ تَرَكَتْ الْغُسْلَ يَوْمَيْنِ أَوْ أَيَّامًا قَالَ تُسْتَتَابُ

سفیان سے سوال کیا گیا جب کسی عورت کا خون بند ہوجائے تو اس کے غسل سے پہلے کیا اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: نہیں! سوال کیا گیا اگر وہ عورت دو دن یاچند دن تک غسل نہیں کرتی تو آپ کیا کہیں گے؟ انہوں نے جواب دیا : اس عورت سے توبہ کروائی جائے گی۔

تُسْتَتَابُ ← لَا فَقِيلَ أَرَأَيْتَ إِنْ تَرَكَتْ الْغُسْلَ يَوْمَيْنِ أَوْ أَيَّامًا ← سُئِلَ سُفْيَانُ أَيُجَامِعُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ إِذَا انْقَطَعَ عَنْهَا الدَّمُ قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1113

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1114

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَمَّنْ حَدَّثَهُ عَنْ مُجَاهِدٍ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ قَالَ حَتَّى يَنْقَطِعَ الدَّمُ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ قَالَ إِذَا اغْتَسَلْنَ

مجاہد فرماتے ہیں قرآن مجید میں (حتی یطھرن) کا مطلب ہے اس کا خون نکلنا بند ہوجائے اور (فاذا تطھرن) کا مطلب ہے جب وہ غسل کرلے۔

إِذَا اغْتَسَلْنَ ← حَتَّى يَنْقَطِعَ الدَّمُ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ ← مُجَاهِدٍ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ ← سُفْيَانُ عَمَّنْ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1114

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1115

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ حَتَّى يَطْهُرْنَ قَالَ إِذَا انْقَطَعَ الدَّمُ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ قَالَ اغْتَسَلْنَ

مجاہد فرماتے ہیں قرآن مجید میں (حتی یطھرن) کا مطلب ہے اس کا خون نکلنا بند ہوجائے اور (فاذا تطھرن) کا مطلب ہے جب وہ غسل کرلے۔

اغْتَسَلْنَ ← إِذَا انْقَطَعَ الدَّمُ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ ← مُجَاهِدٍ حَتَّى يَطْهُرْنَ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1115

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1116

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْأَسْوَدِ قَالَ سَأَلْتُ مُجَاهِدًا عَنْ امْرَأَةٍ رَأَتْ الطُّهْرَ أَيَحِلُّ لِزَوْجِهَا أَنْ يَأْتِيَهَا قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ قَالَ لَا حَتَّى تَحِلَّ لَهَا الصَّلَاةُ

عثمان بیان کرتے ہیں میں نے مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا جو عورت طہر دیکھ لیتی ہے کیا اس کے شوہر کے لئے یہ بات جائز ہے کہ وہ اس کے غسل کرنے سے پہلے اس کے ساتھ صحبت کرے انہوں نے جواب دیا: نہیں!اس وقت تک نہیں جب تک اس عورت کے لئے نماز پڑھنا جائز نہیں ہوجاتا۔

لَا حَتَّى تَحِلَّ لَهَا الصَّلَاةُ ← امْرَأَةٍ رَأَتْ الطُّهْرَ أَيَحِلُّ لِزَوْجِهَا أَنْ يَأْتِيَهَا قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ ← سَأَلْتُ مُجَاهِدًا ← عُثْمَانُ بْنُ الْأَسْوَدِ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1116

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1117

أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ هُوَ ابْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ قَالَ سَأَلْتُ عَطَاءً وَمَيْمُونَ بْنَ مِهْرَانَ وَحَدَّثَنِي حَمَّادٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالُوا لَا يَغْشَاهَا حَتَّى تَغْتَسِلَ

عطاء میمون اور ابراہیم نخعی اس بات کے قائل ہیں کہ شوہر ایسی عورت کے ساتھ اس وقت تک صحبت نہیں کر سکتا جب تک وہ غسل نہیں کر لیتی۔

لَا يَغْشَاهَا حَتَّى تَغْتَسِلَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← سَأَلْتُ عَطَاءً وَمَيْمُونَ بْنَ مِهْرَانَ وَحَدَّثَنِي حَمَّادٌ ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ هُوَ ابْنُ زِيَادٍ ← الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1117

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1118

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يَطَأُ امْرَأَتَهُ وَقَدْ رَأَتْ الطُّهْرَ قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ قَالَ هِيَ حَائِضٌ مَا لَمْ تَغْتَسِلْ وَعَلَيْهِ الْكَفَّارَةُ وَلَهُ أَنْ يُرَاجِعَهَا مَا لَمْ تَغْتَسِلْ

حسن بصری سے ایسی خاتون کے بارے میں دریافت کیا گیا جس کا شوہر اس وقت اس کے ساتھ صحبت کر سکتا ہے جب وہ طہر دیکھ چکی تھی لیکن اس نے غسل نہیں کیا تھا تو حسن نے جواب دیا جب تک وہ غسل نہیں کرلیتی اس وقت تک حائضہ شمار ہوگی اور اس کے شوہر کو کفارہ دینا ہوگا (طلاق کے مسئلہ میں) شوہر اسی وقت بیوی سے رجوع کرسکتا ہے جب تک وہ غسل نہیں کرلیتی۔

الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يَطَأُ امْرَأَتَهُ وَقَدْ رَأَتْ الطُّهْرَ قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ ← هِشَامٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1118

chevron_left Previous
1…929394…295
Next chevron_right
All Chapters
1. an introduction
    0. Door
2. From the book of Purity
    0. Door
3. From the prayer book
    0. Door
4. From the book of the two feasts
    0. Door
5. From the book of zakat
    0. Door
6. From the book of fasting
    0. Door
7. From the book of rites
    0. Door
8. From the book sacrifice
    0. Door
9. From the hunting book
    0. Door
10. From the food book
    0. Door
11. From the book of drinks
    0. Door
12. From the Book of Roya
    0. Door