Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن دارمی

Sunan Darmi

by أبو محمد عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي

3,539 Hadith50 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3512

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ عَنْ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ الْقِنْطَارُ أَلْفُ أُوقِيَّةٍ وَمِائَتَا أُوقِيَّةٍ

حضرت معاذ بن جبل فرماتے ہیں ایک قنطار بارہ سو اوقیہ کا ہوتا ہے۔

الْقِنْطَارُ أَلْفُ أُوقِيَّةٍ وَمِائَتَا أُوقِيَّةٍ ← مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← أَبِي حَصِينٍ، ← أَبِي بَكْرٍ، ← إِسْحَقُ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3512

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3513

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ لَيْثٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ الْقِنْطَارُ سَبْعُونَ أَلْفَ مِثْقَالٍ

مجاہد یہ فرماتے ہیں یہ ستر ہزار مثقال کا ہوتا ہے۔

الْقِنْطَارُ سَبْعُونَ أَلْفَ مِثْقَالٍ ← مُجَاهِدٍ ← لَيْثٌ، ← شَرِيکٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3513

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3514

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ رَفَعَهُ قَالَ مَنْ شَهِدَ الْقُرْآنَ حِينَ يُفْتَحُ فَكَأَنَّمَا شَهِدَ فَتْحًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَمَنْ شَهِدَ خَتْمَهُ حِينَ يُخْتَمُ فَكَأَنَّمَا شَهِدَ الْغَنَائِمَ تُقْسَمُ

ابوقلابہ مرفوع روایت کے طور پر نقل کرتے ہیں جب قرآن کا آغاز کیا جائے اس وقت جو شخص موجود ہو تو گویا وہ شخص اللہ کی راہ میں حاصل ہونے والی فتح میں شامل رہا ہے اور جو شخص اس وقت موجود ہو جب قرآن ختم کیا جا رہا ہو تو وہ گویا مال غنیمت کی تقسیم کے وقت موجود رہا۔

أبي قلابة رفعه ← أَيُّوبَ، ← صالح المري ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3514

Sahih

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3515

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ كَانَ رَجُلٌ يَقْرَأُ فِي مَسْجِدِ الْمَدِينَةِ وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَدْ وَضَعَ عَلَيْهِ الرَّصَدَ فَإِذَا كَانَ يَوْمُ خَتْمِهِ قَامَ فَتَحَوَّلَ إِلَيْهِ

قتادہ بیان کرتے ہیں ایک شخص مدینہ کی مسجد میں قرأت کررہا تھا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اس کے پاس ایک نگران چھوڑ دیا کرتا تھا جب اس کے قران ختم ہونے کا وقت آتا تو حضرت ابن عباس اس کے پاس چلے جایا کرتے تھے۔

قَتَادَةَ ← صالح المري ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3515

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3516

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا صَالِحٌ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ قَالَ كَانَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ إِذَا أَشْفَى عَلَى خَتْمِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ بَقَّى مِنْهُ شَيْئًا حَتَّى يُصْبِحَ فَيَجْمَعَ أَهْلَهُ فَيَخْتِمَهُ مَعَهُمْ

حضرت ثابت بنانی بیان کرتے ہیں حضرت انس بن مالک جب رات کے وقت قرآن ختم کرنے لگتے تھے تو اس کا کچھ حصہ صبح تک چھوڑ دیا کرتے تھے اور صبح کے وقت اپنے اہل خانہ کو اکٹھا کر کے ان کے ہمراہ قرآن ختم کیا کرتے تھے۔

ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← صَالِحٍ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3516

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3517

حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ قَالَ كَانَ أَنَسٌ إِذَا خَتَمَ الْقُرْآنَ جَمَعَ وَلَدَهُ وَأَهْلَ بَيْتِهِ فَدَعَا لَهُمْ

ثابت بیان کرتے ہیں حضرت انس بن مالک جب قرآن ختم کرنے لگتے تھے تو اپنی اولاد اور اہل خانہ کو اکٹھا کیا کرتے تھے اور ان کے لئے دعا کیا کرتے تھے

كَانَ أَنَسٌ إِذَا خَتَمَ الْقُرْآنَ جَمَعَ وَلَدَهُ وَأَهْلَ بَيْتِهِ فَدَعَا لَهُمْ ← ثَابِتٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَفَّانُ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3517

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3518

حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَبْدَةَ قَالَ إِذَا خَتَمَ الرَّجُلُ الْقُرْآنَ بِنَهَارٍ صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يُمْسِيَ وَإِنْ فَرَغَ مِنْهُ لَيْلًا صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يُصْبِحَ

عبدہ بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص دن کے وقت قرآن ختم کرتا ہے تو فرشتے رات تک اس کے لئے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں اور اگر کوئی شخص رات کو ایسا کرتا ہے تو فرشتے صبح تک اس کے لئے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں۔

عَبْدَةُ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبُو الْمُغِيرَةِ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3518

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3519

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ عِيسَى عَنْ صَالِحٍ الْمُرِّيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ قَالَ الْحَالُّ الْمُرْتَحِلُ قِيلَ وَمَا الْحَالُّ الْمُرْتَحِلُ قَالَ صَاحِبُ الْقُرْآنِ يَضْرِبُ مِنْ أَوَّلِ الْقُرْآنِ إِلَى آخِرِهِ وَمِنْ آخِرِهِ إِلَى أَوَّلِهِ كُلَّمَا حَلَّ ارْتَحَلَ

زرارہ بن اوفی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کونسا عمل افضل ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رک کر روانہ ہوجانا۔ عرض کی گئی یا رسول اللہ رک کر روانہ ہوجانا اس سے مراد کیا ہے آپ نے فرمایا قرآن پڑھنے والا شروع سے لے کر آخر تک پڑھتا رہے پھر آخر سے شروع کی طرف چلاجاتا ہے جب بھی وہ رکتا ہے تو پھر شروع کردیتا ہے ۔

زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ← قَتَادَةَ ← صالح المري ← إِسْحَقُ بْنُ عِيسَی

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3519

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3520

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى عَنْ جَرِيرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِذَا قَرَأَ الرَّجُلُ الْقُرْآنَ نَهَارًا صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يُمْسِيَ وَإِنْ قَرَأَهُ لَيْلًا صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يُصْبِحَ قَالَ سُلَيْمَانُ فَرَأَيْتُ أَصْحَابَنَا يُعْجِبُهُمْ أَنْ يَخْتِمُوهُ أَوَّلَ النَّهَارِ وَأَوَّلَ اللَّيْلِ

ابراہیم فرماتے ہیں جب کوئی شخص دن کے وقت قرآن پڑھتا ہے تو فرشتے رات تک اس کے لئے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں جو شخص رات کے وقت ختم کرتا ہے تو فرشتے صبح تک اس کے لئے دعا کرتے رہتے ہیں۔ سلیمان فرماتے ہیں میں نے اپنے ساتھیوں کو دیکھا ہے کہ انہیں یہ بات پسند ہے کہ وہ دن کے آغاز میں قرآن کو ختم کر لیا کریں یا رات کے آغاز میں ختم کر لیا کریں۔ ابراہیم سے بھی اسی طرح کی روایت منقول ہے تاہم اس میں سلیمان کا قول منقول نہیں ہے۔

إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3520

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3521

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ لَيْسَ فِيهِ قَوْلُ سُلَيْمَانَ

اعمش، ابراہیم سے سابق قول کی طرح نقل کرتے ہیں مگر اس میں سلیمان کی بات نہیں ہے۔

إِبْرَاهِيمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ لَيْسَ فِيهِ قَوْلُ سُلَيْمَانَ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3521

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3522

حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مَالِكٍ الْمُزَنِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ عَنْ ظَهْرِ قَلْبِهِ كَانَتْ لَهُ دَعْوَةٌ فِي الدُّنْيَا أَوْ فِي الْآخِرَةِ

محا رب بن دثار فرماتے ہیں جو شخص پوری توجہ کے ساتھ قرآن پڑھتا ہے اس کے لئے قرآن دنیا اور آخرت میں دعا بن جاتا ہے ۔

ظَهْرِ قَلْبِهِ كَانَتْ لَهُ دَعْوَةٌ فِي الدُّنْيَا أَوْ فِي الْآخِرَةِ ← مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ ← مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَقَ ← الْقَاسِمُ بْنُ مَالِکٍ الْمُزَنِيُّ ← فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3522

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3523

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ طَلْحَةَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ قَالَا مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ لَيْلًا أَوْ نَهَارًا صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ إِلَى اللَّيْلِ وَقَالَ الْآخَرُ غُفِرَ لَهُ

طلحہ اور عبدالرحمن بن اسود فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت قرآن ختم کرتا ہے فرشتے صبح تک اس کے لئے دعا کرتے رہتے ہیں اور ایک روایت میں اس کی بخشش کردی جاتی ہے۔

الْآخَرُ غُفِرَ لَهُ ← مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ لَيْلًا أَوْ نَهَارًا صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ إِلَى اللَّيْلِ ← طَلْحَةَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عَبْدُ السَّلامِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3523

chevron_left Previous
1…292293294295
Next chevron_right
All Chapters
1. an introduction
    0. Door
2. From the book of Purity
    0. Door
3. From the prayer book
    0. Door
4. From the book of the two feasts
    0. Door
5. From the book of zakat
    0. Door
6. From the book of fasting
    0. Door
7. From the book of rites
    0. Door
8. From the book sacrifice
    0. Door
9. From the hunting book
    0. Door
10. From the food book
    0. Door
11. From the book of drinks
    0. Door
12. From the Book of Roya
    0. Door