Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
سنن دارمی

Sunan Darmi

by أبو محمد عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي

3,539 Hadith50 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3476

أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ عَنْ سَلَّامِ بْنِ أَبِي مُطِيعٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں سورت اخلاص ایک تہائی قرآن کے برابر ہے

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ ← عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← سَلاَّمُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، ← الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3476

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3477

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ مِثْلَهُ

زر کہتے ہیں عبداللہ نے سابق حدیث کی طرح کہا۔

عَبْدِ اللَّهِ مِثْلَهُ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3477

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3478

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّ هَذِهِ السُّورَةَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُبُّكَ إِيَّاهَا أَدْخَلَكَ الْجَنَّةَ

حضرت انس فرماتے ہیں ایک شخص نے کہا اللہ کی قسم اس سورت سے محبت رکھتا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہاری اس سے محبت یہ تمیں جنت میں لے کر جائےگی۔

رَسُولُ اللَّهِ حُبُّكَ إِيَّاهَا أَدْخَلَكَ الْجَنَّةَ ← وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّ هَذِهِ السُّورَةَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ← أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا ← ثَابِتٍ، ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3478

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3479

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ فَقَالَ ثُلُثُ الْقُرْآنِ أَوْ تَعْدِلُهُ

حمید بن عبدالرحمن اپنی والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سورت اخلاص کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا یہ تہائی قرآن ہے یا اس کے برابر ہے۔

أُمِّهِ2، ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← مُحَمَّدِ بْنِ شِهَابٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3479

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3480

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالٍ عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ امْرَأَةٍ مِنْ الْأَنْصَارِ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ أَتَاهَا فَقَالَ أَلَا تَرَيْنَ إِلَى مَا جَاءَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ رُبَّ خَيْرٍ قَدْ أَتَانَا بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا هُوَ قَالَ قَالَ لَنَا أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ فِي لَيْلَةٍ قَالَ فَأَشْفَقْنَا أَنْ يُرِيدَنَا عَلَى أَمْرٍ نَعْجِزُ عَنْهُ فَلَمْ نَرْجِعْ إِلَيْهِ شَيْئًا حَتَّى قَالَهَا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ قَالَ أَمَا يَسْتَطِيعُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ اللَّهُ الْوَاحِدُ الصَّمَدُ

عبدالرحمن بن ابولیلی ایک انصاری خاتون کے بارے میں نقل کرتے ہیں حضرت ابوایوب ان کے پاس آئے اور بولے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جو چیز لے کر آئے ہیں اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے اس خاتون نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھ ہمارے پاس بہت سی بھلائی لے کر آئے ہیں وہ کیا ہے۔؟ حضرت ابوایوب نے بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے یہ کہا کیا تم میں سے کوئی شخص رات کے وقت تہائی قرآن کی تلاوت کرسکتا ہے روای بیان کرتے ہیں ہمیں یہ معاملہ مشکل محسوس ہوا ہم یہ نہیں کرسکیں گے ہم نے آپ کو کوئی جواب نہیں دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ دہرائی اور پھر ارشاد فرمایا کیا کوئی شخص سورت اخلاص نہیں پڑھ سکتا۔

أَتَاهَا ← أَبِي أَيُّوبَ، ← امْرَأَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ، ← هِلَالٍ، ← مَنْصُورٌ، ← اِسْرَائِیْلُ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3480

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3481

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ نُوحِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ مُحَمَّدٍ الْعَطَّارِ عَنْ أُمِّ كَثِيرٍ الْأَنْصَارِيَّةِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَرَأَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ خَمْسِينَ مَرَّةً غَفَرَ اللَّهُ لَهُ ذُنُوبَ خَمْسِينَ سَنَةً

حضرت انس بن مالک روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص پچاس مرتبہ سورت اخلاص پڑھتا ہے اللہ اس کے پچاس برس کے گناہ بخش دیتا ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أُمِّ كَثِيرٍ الْأَنْصَارِيَّةِ ← مُحَمَّدٍ الْعَطَّارِ ← نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3481

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3482

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا حَيْوَةُ وَابْنُ لَهِيعَةَ قَالَا سَمِعْنَا يَزِيدَ بْنَ أَبِي حَبِيبٍ يَقُولُ حَدَّثَنِي أَبُو عِمْرَانَ أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ تَعَلَّقْتُ بِقَدَمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَقْرِئْنِي سُورَةَ هُودٍ وَسُورَةَ يُوسُفَ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عُقْبَةُ إِنَّكَ لَنْ تَقْرَأَ مِنْ الْقُرْآنِ سُورَةً أَحَبَّ إِلَى اللَّهِ وَلَا أَبْلَغَ عِنْدَهُ مِنْ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ قَالَ يَزِيدُ فَلَمْ يَكُنْ أَبُو عِمْرَانَ يَدَعُهَا كَانَ لَا يَزَالُ يَقْرَؤُهَا فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ

حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں کے ساتھ چمٹ گیا اور عرض کی یا رسول اللہ آپ مجھے سورت ہود اور سورت یوسف پڑھا دیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے عقبہ تم قرآن کی کوئی ایسی سورت نہیں پڑھوگے جو اللہ کے نزدیک سورت فلق اور سورت ناس سے زیادہ محبوب ہو۔ یزید بیان کرتے ہیں ابوعمران اس سورت کو کبھی ترک نہیں کرتے تھے اور ہمیشہ مغرب کی نماز میں اسے پڑھا کرتے تھے۔

تَعَلَّقْتُ بِقَدَمِ رَسُولِ اللَّهِ فَقُلْتُ ← عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← أَبُو عِمْرَانَ أَنَّهُ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← حَيْوَةُ وَابْنُ لَهِيعَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3482

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3483

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ قَالَ مَشَيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي قُلْ يَا عُقْبَةُ فَقُلْتُ أَيَّ شَيْءٍ أَقُولُ قَالَ فَسَكَتَ عَنِّي ثُمَّ قَالَ يَا عُقْبَةُ قُلْ فَقُلْتُ أَيَّ شَيْءٍ أَقُولُ قَالَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ فَقَرَأْتُهَا حَتَّى جِئْتُ عَلَى آخِرِهَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ ذَلِكَ مَا سَأَلَ سَائِلٌ وَلَا اسْتَعَاذَ مُسْتَعِيذٌ بِمِثْلِهَا

حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا آپ نے مجھ سے فرمایا اے عقبہ پڑھو میں نے عرض کی کیا پڑھوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے پھر آپ نے فرمایا پڑھو میں نے عرض کی کیا پڑھو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم یہ پڑھو۔ قل اعوذ برب الفلق میں نے یہ پڑھا اور اس پوری سورت کو پڑھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی مانند کوئی شخص کچھ نہیں مانگتا اور کوئی پناہ مانگنے والا کوئی پناہ نہیں مانگتا۔

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ فَقَرَأْتُهَا حَتَّى جِئْتُ عَلَى آخِرِهَا ← يَا عُقْبَةُ قُلْ فَقُلْتُ أَيَّ شَيْءٍ أَقُولُ ← فَسَكَتَ عَنِّي ثُمَّ ← لِي قُلْ يَا عُقْبَةُ فَقُلْتُ أَيَّ شَيْءٍ أَقُولُ ← مَشَيْتُ مَعَ النَّبِيِّ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← لَيْثٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3483

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3484

حَدَّثَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ هُوَ ابْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ أُنْزِلَ عَلَيَّ آيَاتٌ لَمْ أَرَ أَوْ لَمْ يُرَ مِثْلَهُنَّ يَعْنِي الْمُعَوِّذَتَيْنِ

حضرت عقبہ بن عامر روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھ پر ایسی آیات نازل ہوئی ہیں جن کی مانند کوئی اور چیز نہیں ہے۔ روای بیان کرتے ہیں یعنی معوذتین۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← قَيْسٍ ← إِسْمَعِيلُ هُوَ ابْنُ أَبِي خَالِدٍ ← يعلى

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3484

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3485

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ عَنْ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ عَنْ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ ح وَحَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ قَالَ مَنْ قَرَأَ عَشْرَ آيَاتٍ فِي لَيْلَةٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنْ الْغَافِلِينَ

حضرت تمیم دارمی فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت دس آیات پڑھ لیتا ہے اسے غافل لوگوں میں شامل نہیں کیا جاتا۔

مَنْ قَرَأَ عَشْرَ آيَاتٍ فِي لَيْلَةٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنْ الْغَافِلِينَ ← تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← الْعَبَّاسِ بْنِ مَيْمُونٍ ← وَحَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ مُسْلِمٍ ← تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يحيى بن الحارث ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← يَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3485

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3486

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ عَنْ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ عَنْ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ وَفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَا مَنْ قَرَأَ بِعَشْرِ آيَاتٍ فِي لَيْلَةٍ كُتِبَ مِنْ الْمُصَلِّينَ

حضرت تمیم داری اور فضالہ بن عبید فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت دس آیات پڑھ لیتا ہے اسے نماز پڑھنے والوں میں لکھ دیا جاتاہے۔

مِنْ الْمُصَلِّينَ ← مَنْ قَرَأَ بِعَشْرِ آيَاتٍ فِي لَيْلَةٍ ← تَمِيمٍ الدَّارِيِّ وَفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ ← الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يحيى بن الحارث ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← يَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3486

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3487

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِعَشْرِ آيَاتٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنْ الْغَافِلِينَ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو شخص دس آیات پڑھ لیتا ہے اسے غافلوں میں نہیں لکھاجاتا۔

مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِعَشْرِ آيَاتٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنْ الْغَافِلِينَ ← ابْنِ عُمَرَ ← مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← أَبُو أُوَيْسٍ ← إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبَانَ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3487

chevron_left Previous
1…289290291…295
Next chevron_right
All Chapters
1. an introduction
    0. Door
2. From the book of Purity
    0. Door
3. From the prayer book
    0. Door
4. From the book of the two feasts
    0. Door
5. From the book of zakat
    0. Door
6. From the book of fasting
    0. Door
7. From the book of rites
    0. Door
8. From the book sacrifice
    0. Door
9. From the hunting book
    0. Door
10. From the food book
    0. Door
11. From the book of drinks
    0. Door
12. From the Book of Roya
    0. Door