Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
سنن دارمی

Sunan Darmi

by أبو محمد عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي

3,539 Hadith50 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3272

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا الْمُعَافَى عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ مَنْ أَوْصَى أَوْ أَعْتَقَ فَكَانَ فِي وَصِيَّتِهِ عَوْلٌ دَخَلَ الْعَوْلُ عَلَى أَهْلِ الْعَتَاقَةِ وَأَهْلِ الْوَصِيَّةِ قَالَ وَقَالَ عَطَاءٌ إِنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ غَلَبُونَا يَبْدَءُونَ بِالْعَتَاقَةِ قَبْلُ

عطاء بیان کرتے ہیں جو شخص کوئی وصیت کرے یا کسی غلام کو آزاد کرے اور اس کی وصیت میں عول ہو تو وہ عول اہل عتاقہ اور اہل وصیت دونوں میں شامل ہوگا۔

عَطَاءٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ الْأَسْوَدِ، ← الْمُعَافَي ← الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ،

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3272

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3273

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ قَالَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ فِي الَّذِي يُوصِي بِعِتْقٍ وَغَيْرِهِ فَيَزِيدُ عَلَى الثُّلُثِ قَالَ بِالْحِصَصِ

عمرو بن دینار فرماتے ہیں جو شخص کسی کو آزاد کرے اور اس کے علاوہ دوسری وصیت کرے اور وہ ایک تہائی مال سے زیادہ ہوجائے تو ہر وصیت کے حصوں سے اعتبار ہوگا۔ عطاء بیان کرتے ہیں اہل مدینہ اس بارے میں ہم پر غالب آگئے ہیں وہ لوگ سب سے پہلے غلام آزاد کرتے ہیں

بِالْحِصَصِ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ فِي الَّذِي يُوصِي بِعِتْقٍ وَغَيْرِهِ فَيَزِيدُ عَلَى الثُّلُثِ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو النُّعْمَانِ،

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3273

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3274

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ عَنْ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ أَوْصَى بِأَكْثَرَ مِنْ الثُّلُثِ وَفِيهِ عِتْقٌ قَالَ يُبْدَأُ بِالْعِتْقِ

حسن فرماتے ہیں جو شخص اپنے ایک تہائی مال سے زیادہ کی وصیت کرے اور اس وصیت میں غلام کو آزاد کرنا بھی ہو تو سب سے پہلے غلام کو آزاد کیا جائے گا۔

يُبْدَأُ بِالْعِتْقِ ← الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ أَوْصَى بِأَكْثَرَ مِنْ الثُّلُثِ وَفِيهِ عِتْقٌ ← کَثِيرُ بْنُ شِنْظِيرٍ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3274

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3275

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ يُبْدَأُ بِالْعَتَاقَةِ قَبْلَ الْوَصِيَّةِ

ابراہیم فرماتے ہیں وصیت سے پہلے غلام آزاد کیا جائے گا۔

يُبْدَأُ بِالْعَتَاقَةِ قَبْلَ الْوَصِيَّةِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← اِسْرَائِیْلُ ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3275

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3276

أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يُوصِي لِبَنِي فُلَانٍ قَالَ غَنِيُّهُمْ وَفَقِيرُهُمْ وَذَكَرُهُمْ وَأُنْثَاهُمْ سَوَاءٌ

حسن فرماتے ہیں جو شخص کسی مخصوص خاندان کے لئے وصیت کرے تو اس میں اس خاندان کے امیر اور غریب مرد اور خواتین سب شامل ہوں گے۔

غَنِيُّهُمْ وَفَقِيرُهُمْ وَذَكَرُهُمْ وَأُنْثَاهُمْ سَوَاءٌ ← الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يُوصِي لِبَنِي فُلَانٍ ← يُونُسَ ← وُهَيْبٌ، ← الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3276

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3277

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ عَمْرٍو عَنْ الْحَسَنِ قَالَ إِذَا أَوْصَى لِبَنِي فُلَانٍ فَالذَّكَرُ وَالْأُنْثَى فِيهِ سَوَاءٌ

حسن فرماتے ہں جب کوئی شخص کسی مخصوص خاندان کے لئے وصیت کرے تو اس بارے میں مرد اور خواتین برابر حق رکھیں گے۔

إِذَا أَوْصَى لِبَنِي فُلَانٍ فَالذَّكَرُ وَالْأُنْثَى فِيهِ سَوَاءٌ ← الْحَسَنِ، ← عَمْرٍو، ← أَبُو شِهَابٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3277

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3278

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ مُوسَى الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنِي سَيَّارُ بْنُ أَبِي كَرِبٍ أَنَّ آتِيًا أَتَى شُرَيْحًا فَسَأَلَهُ عَنْ رَجُلٍ أَوْصَى بِسَهْمٍ مِنْ مَالِهِ قَالَ تُحْسَبُ الْفَرِيضَةُ فَمَا بَلَغَ سِهَامَهَا أُعْطِيَ الْمُوصَى لَهُ سَهْمًا كَأَحَدِهَا

سیار بیان کرتے ہیں ایک شخص قاضی شریح کی خدمت میں آیا اور ان سے کسی ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے اپنے مال کے مخصوص حصے کی وصیت کی ہو تو قاضی صاحب نے فرمایا تم فرض حصے کا حساب لگاؤ جتنے حصے بنیں گے ان میں سے ایک حصہ اس شخص کو دیا جائے گا جس کے بارے میں وصیت کی گئی ہے۔

تُحْسَبُ الْفَرِيضَةُ فَمَا بَلَغَ سِهَامَهَا أُعْطِيَ الْمُوصَى لَهُ سَهْمًا كَأَحَدِهَا ← رَجُلٍ أَوْصَى بِسَهْمٍ مِنْ مَالِهِ ← سَيَّارُ بْنُ أَبِي كَرِبٍ أَنَّ آتِيًا أَتَى شُرَيْحًا فَسَأَلَهُ ← زَائِدَةُ بْنُ مُوسَى الْهَمْدَانِيُّ ← أَبُو نُعَيْمٍ،

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3278

Sahih

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3279

أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ مَكْحُولٍ قَالَ إِذَا تَصَدَّقَ الرَّجُلُ عَلَى بَعْضِ وَرَثَتِهِ وَهُوَ صَحِيحٌ بِأَكْثَرَ مِنْ النِّصْفِ رُدَّ إِلَى الثُّلُثِ وَإِذَا أَعْطَى النِّصْفَ جَازَ لَهُ ذَلِكَ قَالَ سَعِيدٌ وَكَانَ قُضَاةُ أَهْلِ دِمَشْقَ يَقْضُونَ بِذَلِكَ

مکحول فرماتے ہیں جب کوئی شخص اپنے کسی ایک وارث کو صدقے کے طور پر کوئی چیز دے اور وہ اس وقت تندرست ہو اور وہ چیز اس کے نصف مال سے زیادہ ہو تو اسے ایک تہائی مال تک لایا جائے گا اور اگر وہ نصف دیدے تو یہ اس کے لئے جائز ہوگا۔ سعید بیان کرتے ہیں دمشق کے قاضی اس کے مطابق فتوی دیتے تھے۔

مَكْحُولٌ ← سَعِيدٌ، ← مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ،

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3279

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3280

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ الْكَفَنُ مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ

ابراہیم فرماتے ہیں کفن پورے مال سے ہوگا۔

الْكَفَنُ مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَكَمِ ← إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ← حَفْصٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3280

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3281

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى عَنْ مُعَاذٍ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ مَاتَ وَتَرَكَ قِيمَةَ أَلْفَيْ دِرْهَمٍ وَعَلَيْهِ مِثْلُهَا أَوْ أَكْثَرُ قَالَ يُكَفَّنُ مِنْهَا وَلَا يُعْطَى دَيْنُهُ

حسن ارشاد فرماتے ہیں جو شخص فوت ہوجائے اور اس نے دو ہزار درہم چھوڑے ہوں اور اس پر اتنے ہی درہم یا اس سے زیادہ کی ادائیگی لازم ہو تو پہلے اس مال میں سے کفن دیا جائے گا اس کا قرض نہیں چکایا جائے گا۔

يُكَفَّنُ مِنْهَا وَلَا يُعْطَى دَيْنُهُ ← الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ مَاتَ وَتَرَكَ قِيمَةَ أَلْفَيْ دِرْهَمٍ وَعَلَيْهِ مِثْلُهَا أَوْ أَكْثَرُ ← أَشْعَثَ، ← مُعَاذٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى،

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3281

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3282

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَمَّنْ سَمِعَ إِبْرَاهِيمَ قَالَ يُبْدَأُ بِالْكَفَنِ ثُمَّ الدَّيْنِ ثُمَّ الْوَصِيَّةِ

ابراہیم فرماتے ہیں مرحوم کے مال میں سے سب سے پہلے کفن دیا جائے گا پھر قرض ادا کیا جائے اور پھر جو وصیت کی تھی وہ نافذ کی جائے گی۔

يُبْدَأُ بِالْكَفَنِ ثُمَّ الدَّيْنِ ثُمَّ الْوَصِيَّةِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← سُفْيَانُ عَمَّنْ ← قَبِيصَةُ،

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3282

سنن دارمی · من كتاب الوصايا ‹ باب · حديث 3283

حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ أَنبَأَ نَا سُفیَانُ عَن فِرَاسٍ عَنِ الشَّعبِیِّ فِی المَرأَۃِ تَمُوتُ قَالَ تُکَفَّنُ مِن مَالِھَا لَیسَ عَلَی الزَّوُجِ شَیءٌ۔

شعبی سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا:" اگر کوئی عورت فوت ہوجائے تو اس کا کفن اس کے مال سے دیا جائے گا شوہر کے ذمہ کچھ نہ ہو گا۔"

تُکَفَّنُ مِن مَالِھَا لَیسَ عَلَی الزَّوُجِ شَیءٌ۔ ← الشَّعبِیِّ فِی المَرأَۃِ تَمُوتُ ← فِرَاسٍ، ← سُفْيَانَ، ← قَبِیصَۃُ أَنبَأَ

Sunan Darmi · From the book of commandments › Door · Hadith 3283

chevron_left Previous
1…272273274…295
Next chevron_right
All Chapters
1. an introduction
    0. Door
2. From the book of Purity
    0. Door
3. From the prayer book
    0. Door
4. From the book of the two feasts
    0. Door
5. From the book of zakat
    0. Door
6. From the book of fasting
    0. Door
7. From the book of rites
    0. Door
8. From the book sacrifice
    0. Door
9. From the hunting book
    0. Door
10. From the food book
    0. Door
11. From the book of drinks
    0. Door
12. From the Book of Roya
    0. Door