سنن دارمی · من كتاب السير ‹ باب · حديث 2514
أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَغْنَمًا إِلَّا قَسَمَ لِي إِلَّا يَوْمَ خَيْبَرَ فَإِنَّهَا كَانَتْ لِأَهْلِ الْحُدَيْبِيَةِ خَاصَّةً وَكَانَ أَبُو مُوسَى وَأَبُو هُرَيْرَةَ جَاءَا بَيْنَ الْحُدَيْبِيَةِ وَخَيْبَرَ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جس بھی مال غنیمت میں میں کے ہمراہ موجود تھا آپ نے اس میں مجھے عطا کیا البتہ غزوہ خیبر میں ایسا نہیں ہوا کیونکہ وہ اہل حدیبیہ کے لئے مخصوص تھا۔ راوی کہتے ہیں حضرت ابوموسی اشعری اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ غزوہ حدیبیہ اور غزوہ خیبر کے درمیان آئے تھے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ،
Sunan Darmi · From the book biography › Door · Hadith 2514
