Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
سنن دارمی

Sunan Darmi

by أبو محمد عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي

3,539 Hadith50 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3493

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَرَأَ بِمِائَةِ آيَةٍ فِي لَيْلَةٍ كُتِبَ لَهُ قُنُوتُ لَيْلَةٍ

حضرت تمیم داری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص رات کے وقت سو آیات پڑھ لیتا ہے اس کے لئے رات بھر عبادت کا ثواب لکھاجاتا ہے۔

تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ ← سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← يَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3493

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3494

حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ قَالَ قَالَ كَعْبٌ مَنْ قَرَأَ مِائَةَ آيَةٍ كُتِبَ مِنْ الْقَانِتِينَ

کعب فرماتے ہیں جو شخص سو آیات پڑھ لیتا ہے اسے عبادت گزاروں میں لکھ دیا جاتا ہے۔

مِنْ الْقَانِتِينَ ← كَعْبٌ مَنْ قَرَأَ مِائَةَ آيَةٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3494

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3495

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ عَنْ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ وَفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَا مَنْ قَرَأَ بِمِائَةِ آيَةٍ فِي لَيْلَةٍ كُتِبَ مِنْ الْقَانِتِينَ

حضرت تمیم داری اور حضرت فضالہ بن عبید فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت سو آیات پڑھ لیتا ہے اسے عبادت گزاروں میں لکھ دیا جاتا ہے۔

مِنْ الْقَانِتِينَ ← مَنْ قَرَأَ بِمِائَةِ آيَةٍ فِي لَيْلَةٍ ← تَمِيمٍ الدَّارِيِّ وَفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ ← الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يحيى بن الحارث ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← يَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3495

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3496

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا فِطْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِمِائَةِ آيَةٍ كُتِبَ مِنْ الْقَانِتِينَ

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت سو آیات پڑھ لیتا ہے اسے عبادت گزاروں میں لکھ دیا جاتا ہے۔

مِنْ الْقَانِتِينَ ← مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِمِائَةِ آيَةٍ ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَقَ ← فِطْرٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3496

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3497

حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ أَخْبَرَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ مَنْ قَرَأَ بِمِائَةِ آيَةٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنْ الْغَافِلِينَ

حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت سو آیات پڑھ لیتا ہے اسے غافلوں میں شامل نہیں کیا جاتا۔

مَنْ قَرَأَ بِمِائَةِ آيَةٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنْ الْغَافِلِينَ ← أَبَا أُمَامَةَ، ← حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، ← حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ ← الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3497

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3498

حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ أَخْبَرَنَا حَرِيزٌ عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ مَنْ قَرَأَ مِائَتَيْ آيَةٍ كُتِبَ مِنْ الْقَانِتِينَ

حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں جو شخص دو سو آیات پڑھتا ہے اسے عبادت گزاروں میں لکھ دیا جاتا ہے۔

مِنْ الْقَانِتِينَ ← مَنْ قَرَأَ مِائَتَيْ آيَةٍ ← أَبَا أُمَامَةَ، ← حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، ← حَرِيزٌ ← الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3498

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3499

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ يُحَنَّسَ مَوْلَى الزُّبَيْرِ عَنْ سَالِمٍ أَخِي أُمِّ الدَّرْدَاءِ فِي اللَّهِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَرَأَ مِائَتَيْ آيَةٍ فِي لَيْلَةٍ كُتِبَ مِنْ الْقَانِتِينَ

حضرت ابودرداء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص رات کے وقت دو سو آیات پڑھتا ہے اسے عبادت گزاروں میں لکھ دیا جاتاہے۔

مِنْ الْقَانِتِينَ ← مَنْ قَرَأَ مِائَتَيْ آيَةٍ فِي لَيْلَةٍ ← النَّبِيِّ ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أُمِّ الدَّرْدَاءِ، ← سَالِمٍ أَخِي أُمِّ الدَّرْدَاءِ فِي اللَّهِ ← يُحَنَّسَ مَوْلَى الزُّبَيْرِ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← موسى بن عبيدة ← مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3499

Sahih

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3500

حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ عَشْرَ آيَاتٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنْ الْغَافِلِينَ وَمَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِمِائَةِ آيَةٍ كُتِبَ مِنْ الْقَانِتِينَ وَمَنْ قَرَأَ بِمِائَتَيْ آيَةٍ كُتِبَ مِنْ الْفَائِزِينَ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت دو سو آیات پڑھتا ہے اسے غافلوں میں نہیں لکھا جاتا اور جو شخص رات کے وقت سو آیات پڑھ لیتا ہے اسے عبادت گزاروں میں لکھاجاتا ہے اور جو دو سو آیات پڑھ لیتا ہے اسے کامیاب لوگوں میں لکھ دیا جاتا ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ ← أَبِي إِسْحَقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← أبو غسان،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3500

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3501

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ عَشْرَ آيَاتٍ كُتِبَ مِنْ الذَّاكِرِينَ وَمَنْ قَرَأَ بِمِائَةِ آيَةٍ كُتِبَ مِنْ الْقَانِتِينَ وَمَنْ قَرَأَ بِخَمْسِ مِائَةِ آيَةٍ إِلَى الْأَلْفِ أَصْبَحَ وَلَهُ قِنْطَارٌ مِنْ الْأَجْرِ قِيلَ وَمَا الْقِنْطَارُ قَالَ مِلْءُ مَسْكِ الثَّوْرِ ذَهَبًا

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت دس آیات پڑھ لیتا ہے اسے ذکر کرنے والوں میں لکھ دیا جاتا ہے جو شخص سو آیات پڑھتا ہے اسے عبادت گزاروں میں لکھ دیا جاتا ہے جو شخص پانچ سو آیات پڑھتا ہے اسے ایک ایک قنطار اجر نصیب ہوتا ہے ان سے پوچھا گیا قنطار سے کیا مراد ہے انہوں نے جواب دیا ایک بیل کے وزن کے برابر سونا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو النُّعْمَانِ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3501

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3502

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ مِائَةَ آيَةٍ لَمْ يُحَاجَّهُ الْقُرْآنُ تِلْكَ اللَّيْلَةَ وَمَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ مِائَتَيْ آيَةٍ كُتِبَ لَهُ قُنُوتُ لَيْلَةٍ وَمَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ خَمْسَ مِائَةِ آيَةٍ إِلَى الْأَلْفِ أَصْبَحَ وَلَهُ قِنْطَارٌ فِي الْآخِرَةِ قَالُوا وَمَا الْقِنْطَارُ قَالَ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا

حضرت حسن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص رات کے وقت ایک سو آیات پڑھتا ہے اور اس رات قرآن کے ساتھ بحث نہیں کرتا اور جو شخص رات کے وقت دو سو آیات پڑھتا ہے اس کے لئے رات بھر عبادت کا ثواب لکھا جاتا ہے اور جو شخص پانچ سو سے لے کر ایک ہزار تک آیات پڑھتا ہے اس کو آخرت میں ایک قنطار نصیب ہوگا۔ لوگوں نے دریافت کیا قنطار سے آپ کی کیا مراد ہے آپ نے جواب دیا بارہ ہزار دینار۔

الْحَسَنِ، ← يُونُسَ ← وُهَيْبٌ، ← أَبُو النُّعْمَانِ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3502

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3503

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا فِطْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ ثَلَاثَ مِائَةِ آيَةٍ كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ وَمَنْ قَرَأَ سَبْعَ مِائَةِ آيَةٍ لَا أَدْرِي أَيَّ شَيْءٍ قَالَ فِيهَا أَبُو نُعَيْمٍ بِقَوْلِهِ

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت تین سو آیات پڑھتا ہے اس کے لئے ایک قنطار ثواب لکھاجاتا ہے اور جو شخص سات سو آیات تک پڑھتا ہے راوی بیان کرتے ہیں مجھے یاد نہیں اس بارے میں ابونعیم نامی محدث نے کیا بات کی ہے۔

فِيهَا أَبُو نُعَيْمٍ بِقَوْلِهِ ← لَهُ قِنْطَارٌ وَمَنْ قَرَأَ سَبْعَ مِائَةِ آيَةٍ لَا أَدْرِي أَيَّ شَيْءٍ ← مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ ثَلَاثَ مِائَةِ آيَةٍ ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَقَ ← فِطْرٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3503

سنن دارمی · من كتاب فضائل القرآن ‹ باب · حديث 3504

أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ أَخْبَرَنَا حَرِيزٌ عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ مَنْ قَرَأَ أَلْفَ آيَةٍ كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ مِنْ الْأَجْرِ وَالْقِيرَاطُ مِنْ ذَلِكَ الْقِنْطَارِ لَا يَفِي بِهِ دُنْيَاكُمْ يَقُولُ لَا يَعْدِلُهُ دُنْيَاكُمْ

حضرت ابومامہ فرماتے ہیں جو شخص ایک ہزار آیات پڑھتا ہے اس کے لئے اجر کا ایک قنطار لکھ دیا جاتا ہے اس قنطار کے ایک قیراط کا معاوضہ پوری دنیا نہیں دے سکتی۔ وہ یہ فرماتے ہیں یعنی دنیا اس کے برابر نہیں ہوسکتی۔

لَا يَعْدِلُهُ دُنْيَاكُمْ ← لَهُ قِنْطَارٌ مِنْ الْأَجْرِ وَالْقِيرَاطُ مِنْ ذَلِكَ الْقِنْطَارِ لَا يَفِي بِهِ دُنْيَاكُمْ ← مَنْ قَرَأَ أَلْفَ آيَةٍ ← أَبَا أُمَامَةَ، ← حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، ← حَرِيزٌ ← الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ،

Sunan Darmi · From the book The Virtues of the Qur’an › Door · Hadith 3504

chevron_left Previous
1…121314…17
Next chevron_right
All Chapters
1. an introduction
    0. Door
2. From the book of Purity
    0. Door
3. From the prayer book
    0. Door
4. From the book of the two feasts
    0. Door
5. From the book of zakat
    0. Door
6. From the book of fasting
    0. Door
7. From the book of rites
    0. Door
8. From the book sacrifice
    0. Door
9. From the hunting book
    0. Door
10. From the food book
    0. Door
11. From the book of drinks
    0. Door
12. From the Book of Roya
    0. Door