سنن دارمی · من كتاب الفرائض ‹ باب · حديث 3070
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ مَطَرًا الْوَرَّاقَ يَقُولُ قَالَ عُمَرُ وَعَلِيٌّ الْوَلَاءُ لِلْكُبْرِ
مطر وراق بیان کرتے ہیں حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں ولاء کا حق قریبی رشتہ دار کو حاصل ہوگا۔
عُمَرُ وَعَلِيٌّ الْوَلَاءُ لِلْكُبْرِ ← مَطَرًا الْوَرَّاقَ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى،
Sunan Darmi · From the book of duties › Door · Hadith 3070
