Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن دارمی

Sunan Darmi

by أبو محمد عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي

3,539 Hadith50 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن دارمی · من كتاب الاستئذان ‹ باب · حديث 2741

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ غُلَامٌ يَسُوقُ بِأَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا أَنْجَشَةُ رُوَيْدًا سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ

حضرت انس بیان کرتے ہیں ایک لڑکا تھا جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے اونٹوں کو لے کرچلتا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے انجشہ دھیان رکھنا تم شیشوں کو ساتھ لے کر جارہے ہو۔

كَانَ غُلَامٌ يَسُوقُ بِأَزْوَاجِ النَّبِيِّ فَقَالَ يَا أَنْجَشَةُ رُوَيْدًا سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ ← أَنَسٍ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ ← أَبُو عَاصِمٍ

Hadith 2741

سنن دارمی · من كتاب الاستئذان ‹ باب · حديث 2742

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا بَهْزُ بْنُ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَيْلٌ لِلَّذِي يُحَدِّثُ فَيَكْذِبُ لِيُضْحِكَ بِهِ الْقَوْمَ وَيْلٌ لَهُ وَيْلٌ لَهُ

بہز بن حکیم اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے اس شخص کے لئے بربادی ہے جو کوئی بات بیان کرتا ہے اور جھوٹی بات بیان کرتا ہے تاکہ اس کے ذریعے لوگوں کو ہنسائے اس شخص کے لئے بربادی ہے اس شخص کے لئے بربادی ہے۔

فَيَکْذِبُ لِيُضْحِکَ بِهِ الْقَوْمَ وَيْلٌ لَهُ وَيْلٌ لَهُ ← وَيْلٌ لِلَّذِي ← رَسُولِ اللَّهِ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ

Hadith 2742

Sahih

سنن دارمی · من كتاب الاستئذان ‹ باب · حديث 2743

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَدَّقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَيَّةَ بْنَ أَبِي الصَّلْتِ فِي بَيْتَيْنِ مِنْ الشِّعْرِ فَقَالَ رَجُلٌ وَثَوْرٌ تَحْتَ رِجْلِ يَمِينِهِ وَالنَّسْرُ لِلْأُخْرَى وَلَيْثٌ مُرْصَدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَ قَالَ وَالشَّمْسُ تَطْلُعُ كُلَّ آخِرِ لَيْلَةٍ حَمْرَاءَ يُصْبِحُ لَوْنُهَا يَتَوَرَّدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَ قَالَ تَأْبَى فَمَا تَطْلُعُ لَنَا فِي رِسْلِهَا إِلَّا مُعَذَّبَةً وَإِلَّا تُجْلَدُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے امیہ بن ابوصلت کے ان دواشعار کی تصدیق کی ہے۔ وثور تحت رجل یمینہ والنسر للاخری ولیث مرصد " نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس نے سچ کہا ہے پھر اس نے یہ شعر سنایا۔ والشمس تطلع کل آخر لیلۃ حمراء یصبح لونھا یتورد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس نے سچ کہا ہے پھر کسی شخص نے یہ شعر سنایا۔ تأبی فما تطلع لنا فی رسلھا الا معذبۃ والا تجلد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس نے سچ کہا ہے۔

النَّبِيُّ صَدَقَ ← تَأْبَى فَمَا تَطْلُعُ لَنَا فِي رِسْلِهَا إِلَّا مُعَذَّبَةً وَإِلَّا تُجْلَدُ ← النَّبِيُّ صَدَقَ ← وَالشَّمْسُ تَطْلُعُ كُلَّ آخِرِ لَيْلَةٍ حَمْرَاءَ يُصْبِحُ لَوْنُهَا يَتَوَرَّدُ ← النَّبِيُّ صَدَقَ ← رَجُلٌ وَثَوْرٌ تَحْتَ رِجْلِ يَمِينِهِ وَالنَّسْرُ لِلْأُخْرَى وَلَيْثٌ مُرْصَدُ ← صَدَّقَ النَّبِيُّ أُمَيَّةَ بْنَ أَبِي الصَّلْتِ فِي بَيْتَيْنِ مِنْ الشِّعْرِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى،

Hadith 2743

سنن دارمی · من كتاب الاستئذان ‹ باب · حديث 2744

أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ زِيَادٍ هُوَ ابْنُ سَعْدٍ أَخْبَرَنِي أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ عَبْدِ يَغُوثَ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنْ الشِّعْرِ حِكْمَةً

حضرت ابی بن کعب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں بعض شعروں میں حکمت ہوتی ہے۔

«إنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً» ← النَّبِيِّ ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ← عَبْدِ الرَّحمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ بْنِ عَبْدِ یَغُوث: ← مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ ← أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هِشَامٍ ← أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ ← زِيَادٍ هُوَ ابْنُ سَعْدٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ

Hadith 2744

سنن دارمی · من كتاب الاستئذان ‹ باب · حديث 2745

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا أَوْ دَمًا خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی شخص کے پیٹ میں پیپ یا خون کا بھرجانا اس کے لئے زیادہ بہترہے اس بات سے کہ اس میں شعر بھرجائیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← حَنْظَلَةُ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى

Hadith 2745

chevron_left Previous
1234567
Next chevron_right
All Chapters
1. an introduction
    0. Door
2. From the book of Purity
    0. Door
3. From the prayer book
    0. Door
4. From the book of the two feasts
    0. Door
5. From the book of zakat
    0. Door
6. From the book of fasting
    0. Door
7. From the book of rites
    0. Door
8. From the book sacrifice
    0. Door
9. From the hunting book
    0. Door
10. From the food book
    0. Door
11. From the book of drinks
    0. Door
12. From the Book of Roya
    0. Door