سنن دارمی · من كتاب العيدين ‹ باب · حديث 1639
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ الْأَصَمِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَطْعَمُ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ وَكَانَ إِذَا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ لَمْ يَطْعَمْ حَتَّى يَرْجِعَ فَيَأْكُلَ مِنْ ذَبِيحَتِهِ
حضرت عبداللہ بن بریدہ اپنے والد کے حوالے یہ بات نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن گھر سے نکلنے سے پہلے کچھ کھالیا کرتے تھے جب کہ عید قربان کے دن گھر واپس آنے تک کچھ نہیں کھاتے تھے اور قربانی کا گوشت کھایا کرتے تھے۔
أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← عُقْبَةُ بْنُ الْأَصَمِّ ← يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ
Hadith 1639
