Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن دارمی

Sunan Darmi

by أبو محمد عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي

3,539 Hadith50 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 911

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ وَقَتَادَةَ قَالَا إِذَا ضَيَّعَتْ الْمَرْأَةُ الصَّلَاةَ حَتَّى تَحِيضَ فَعَلَيْهَا الْقَضَاءُ إِذَا طَهُرَتْ

حضرت حسن بصری اور قتادہ فرماتے ہیں جب کوئی عورت وقت پر نماز ادا نہ کرے یہاں تک کہ اسے حیض آجائے تو پاک ہونے کے بعد اس پر نماز کی قضا لازم ہوگی۔

إِذَا ضَيَّعَتْ الْمَرْأَةُ الصَّلَاةَ حَتَّى تَحِيضَ فَعَلَيْهَا الْقَضَاءُ إِذَا طَهُرَتْ ← الْحَسَنِ وَقَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← أَبُو شِهَابٍ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الزَّهْرَانِيُّ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 911

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 912

أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ إِذَا فَرَّطَتْ ثُمَّ حَاضَتْ قَضَتْ

شعبی فرماتے ہیں جب عورت نماز میں تاخیر کرے اور اسی نماز کے وقت کے دوران حیض آجائے تو پاک ہونے کے بعد اس کی نماز قضا ادا کرے گی۔

إِذَا فَرَّطَتْ ثُمَّ حَاضَتْ قَضَتْ ← الشَّعْبِيِّ، ← مُغِيرَةَ، ← الْحَسَنِ، ← أَبُو نُعَيْمٍ،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 912

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 913

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ قَالَ ابْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا عَنْ يَعْقُوبَ عَنْ أَبِي يُوسُفَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ إِذَا حَاضَتْ الْمَرْأَةُ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ فَلَيْسَ عَلَيْهَا الْقَضَاءُ قَالَ أَبُو مُحَمَّد يَعْقُوبُ هُوَ ابْنُ الْقَعْقَاعِ قَاضِي مَرْوٍ وَأَبُو يُوسُفَ شَيْخٌ مَكِّيٌّ

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں جب نماز کے وقت کے دوران عورت کو حیض آجائے تو اس پر اس کی نماز کی قضا لازم نہیں ہوگی۔ امام دارمی فرماتے ہیں اس حدیث کی سند میں یعقوب نامی ایک راوی قعقاع کے صاحبزادے ہیں اور مرو کے قاضی ہیں جبکہ ابویوسف نامی راوی مکہ کے رہنے والے بزرگ ہیں۔

أَبُو مُحَمَّد يَعْقُوبُ هُوَ ابْنُ الْقَعْقَاعِ قَاضِي مَرْوٍ وَأَبُو يُوسُفَ شَيْخٌ مَكِّيٌّ ← إِذَا حَاضَتْ الْمَرْأَةُ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ فَلَيْسَ عَلَيْهَا الْقَضَاءُ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي يُوسُفَ ← يَعْقُوبُ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 913

Sahih

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 914

أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حَجَّاجٍ وَقَيْسٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ إِذَا طَهُرَتْ قَبْلَ الْمَغْرِبِ صَلَّتْ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَإِذَا طَهُرَتْ قَبْلَ الْفَجْرِ صَلَّتْ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ

عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں اگر عورت مغرب سے پہلے پاک ہوجائے تو وہ اس دن کی ظہر اور عصر کی نماز بھی ادا کرے گی اور اگر فجر سے پہلے پاک ہوجائے تو گزشتہ رات کی مغرب اور عشاء بھی ادا کرے گی۔

عَطَاءٍ، ← حَجَّاجٍ وَقَيْسٍ ← حَمَّادٌ، ← حجاج،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 914

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 915

أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مِثْلَهُ

سعید بن مسیب سے بھی یہی رائے منقول ہے۔

سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مِثْلَهُ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادٌ، ← حجاج،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 915

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 916

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے بھی یہی رائے منقول ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ. ← مِقْسَمٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 916

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 917

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الْحَسَنِ فِي الْحَائِضِ تُصَلِّي الصَّلَاةَ الَّتِي طَهُرَتْ فِي وَقْتِهَا

حضرت حسن بصری فرماتے ہیں عورت وہ نماز ادا کرے گی جس کے وقت وہ حیض سے پاک ہوئی ہے۔

الْحَسَنِ فِي الْحَائِضِ تُصَلِّي الصَّلَاةَ الَّتِي طَهُرَتْ فِي وَقْتِهَا ← يُونُسَ ← هُشَيْمٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 917

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 918

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ عَطَاءٍ وَطَاوُسٍ وَمُجَاهِدٍ قَالُوا إِذَا طَهُرَتْ الْحَائِضُ قَبْلَ الْفَجْرِ صَلَّتْ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ وَإِذَا طَهُرَتْ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ صَلَّتْ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ

عطاء بن ابی رباح طاؤس اور مجاہد فرماتے ہیں اگر حائضہ عورت فجر سے پہلے پاک ہو تو وہ گزشتہ رات کی مغرب اور عشاء کی نماز ادا کرے گی اور اگر غروب سے پہلے پاک ہوئی تو اس دن کی ظہر اور عصر کی نماز بھی ادا کرے گی۔

عَطَاءٍ وَطَاوُسٍ وَمُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 918

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 919

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَكَمِ فِي الْحَائِضِ إِذَا رَأَتْ الطُّهْرَ آخِرَ النَّهَارِ صَلَّتْ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَإِذَا طَهُرَتْ آخِرَ اللَّيْلِ صَلَّتْ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ

حکم، حائضہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں اگر وہ دن کے آخری حصہ میں پاک ہوگی تو اس دن کی ظہر اور عصر کی نماز قضا کرے گی اور اگر رات کے آخری حصہ میں پاک ہوئی ہے تو گزشتہ رات کی مغرب اور عشاء کی نماز ادا کرے گی۔طاؤس سے بھی یہی رائے منقول ہے۔

مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 919

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 920

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ مِثْلَهُ

محمد بن یوسف ، سفیان ، لیث اور طاؤس نے بھی ایسے ہی کہا۔

طَاوُسٍ مِثْلَهُ ← لَيْثٌ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 920

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 921

أَخْبَرَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُغِيرَةَ قَالَ كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَقُولُ إِذَا طَهُرَتْ عِنْدَ الْعَصْرِ صَلَّتْ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں جب عورت عصر کے وقت پاک ہو تو وہ ظہر اور عصر کی نماز ادا کرے گی۔

إِذَا طَهُرَتْ عِنْدَ الْعَصْرِ صَلَّتْ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ ← كَانَ إِبْرَاهِيمُ ← مُغِيرَةَ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 921

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 922

أَخْبَرَنَا أَبُو زَيْدٍ قَالَ قَالَ شُعْبَةُ سَأَلْتُ حَمَّادًا قَالَ إِذَا طَهُرَتْ فِي وَقْتِ صَلَاةٍ صَلَّتْ

شعبہ فرماتے ہیں میں نے حماد سے سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا عورت جس نماز کے وقت پاک ہوگی وہی نماز ادا کرے گی۔

إِذَا طَهُرَتْ فِي وَقْتِ صَلَاةٍ صَلَّتْ ← شُعْبَةُ سَأَلْتُ حَمَّادًا ← أَبُو زَيْدٍ،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 922

chevron_left Previous
1…202122…46
Next chevron_right
All Chapters
1. an introduction
    0. Door
2. From the book of Purity
    0. Door
3. From the prayer book
    0. Door
4. From the book of the two feasts
    0. Door
5. From the book of zakat
    0. Door
6. From the book of fasting
    0. Door
7. From the book of rites
    0. Door
8. From the book sacrifice
    0. Door
9. From the hunting book
    0. Door
10. From the food book
    0. Door
11. From the book of drinks
    0. Door
12. From the Book of Roya
    0. Door